تولی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تولی خان
(منغولية میں: ᠲᠤᠯᠤᠢخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
TuluiWithQueenSorgaqtani.jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1192  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1232 (39–40 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
منگولیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت مغول سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ سرقویتی بیگی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد مونکو خان،ہدودو،قبلائی خان،ہلاکو خان،موگے،دموگان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد چنگیز خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ بورتے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
دیگر معلومات
پیشہ خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر


تولی خان (Mongolian: Толуй; Chinese: 拖雷; pinyin: Tuōléi; c. 1190 – 1232) چنگیز خان کا سب سے چھوٹا اور پسندیدہ بیٹا تھا۔ انگریزی میں انہیں Tolui Khan نام سے پہچانا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اپنے باپ کے حکم پر اس نے نیشاپور، ہرات اور مرو کے علاقے فتح کیے۔ اس کی موت اپنے والد کی زندگی میں 1230 میں ہوئی۔

اولاد[ترمیم]

تولی خان کی اولاد یوان مغل کہلاتی تھی۔ تبت میں جاکر دلائ لامہ مشہور ہوئے۔ قبلائ بن تولی بن چنگیز کا دارالسلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منکو تخت نشین ہون تو اس نے اپنے بھائی ہلاکو خان کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لۓ بھیجا۔ ہلاکو خان کی اولاد جا ایران اور عراق پر حکمران رہی مسلمان ہو گئے۔ محمود خان غازان پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے بدھ مت اختیار کیا۔

جغرافیہ[ترمیم]

تولی خان کو ان کے والد کی طرف سے کوریا، تبت اور منگولیا کا علاقہ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 30-31۔

تولی خان
پیشرو 
چنگیز خان
مغول سلطنت
25 اگست 1227ء13 ستمبر 1229ء
جانشین 
اوکتائی خان

سانچہ:مغول سلطنت