احمد تکودار
ظاہری ہیئت
| تکودار | |
|---|---|
| خان | |
تکودار ایک سفیر سے ملاقات کے دوران | |
| 1282–1284 | |
| پیشرو | اباقا خان |
| جانشین | ارغون خان |
| شاہی خاندان | ایل خانی |
| والد | ہلاکو خان |
| مذہب | اسلام |
ایل خانی حکمرانوں کا تیسرا حکمران جو ہلاکو خان کا بیٹا تھا۔ اپنے بڑے بھائی اباقا خان کے بعد تخت نشین ہوا۔
قبول اسلام
[ترمیم]بادشاہی حاصل کرتے ہی تکودار نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام احمد رکھا۔
اباقا خان کے بیٹے ارغون نے اس کے قبول اسلام پر تاتاری امرا کو برانگیختہ کیا مگر احمد تکودار نے یہ شورش دبا دی اور ارغون کو قید میں ڈال دیا۔ کچھ مدت بعد تاتاری امرا نے پھر بغاوت کر دی اور ارغون کو قید سے نکال کر بادشاہ بنا دیا۔
احمد تکودار کو فرار کے سوا کوئی راستہ نظر نہ آیا مگر گرفتار ہوا اور دو سال تین مہینے کی حکومت کے بعد شہید کر دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | ایل خانی سلطنت 1282ء– 1284ء |
مابعد |
زمرہ جات:
- مقام و منصب سانچے
- بورجگین
- تیرہویں صدی کی سزائے موت
- تیرہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- چنگیز خان کی اولاد
- سلاطین ایل خانی
- مسیحیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- منگول
- منگول سلطنت کے مسلم
- نو مسلمین
- 1240ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1284ء کی وفیات
- سزائے موت یافتہ شخصیات
- تیرہویں صدی کی منگولیائی شخصیات
- ایرانی مسلم
- 1247ء کی پیدائشیں
- سلاطین
- تیرہویں صدی کی شخصیات
- منگول سلطنت کی تاریخ