مندرجات کا رخ کریں

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1993-94ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1993-94ء
بھارت
نیوزی لینڈ
تاریخ 10 مارچ – 2 اپریل 1994ء
کپتان محمد اظہر الدین کین ردرفورڈ
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 1 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور نوجوت سنگھ سدھو (108) سٹیفن فلیمنگ (108)
زیادہ وکٹیں جواگل سری ناتھ (5)
راجیش چوہان (5)
ڈینی موریسن (4)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 4 میچوں کی سیریز 2–2 سے برابر
زیادہ اسکور اجے جادیجا (201) شین تھامسن (184)
زیادہ وکٹیں انیل کمبلے (9) ڈینی موریسن (6)
بہترین کھلاڑی شین تھامسن (نیوزی لینڈ)

بھارتی کی قومی کرکٹ ٹیم نے 10 مارچ سے 2 اپریل 1994ءء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا، صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا، جو ڈرا ہوا۔ اس کے علاوہ، ٹیم نے دو فرسٹ کلاس اور چار ون ڈے کھیلے۔ بھارت کا 24 روزہ دورہ نیوزی لینڈ ایمرجنگ پلیئرز الیون اور نیوزی لینڈ اکیڈمی کے خلاف 2فرسٹ کلاس میچوں کے ساتھ شروع ہوا، جو دونوں ڈرا پر ختم ہوئے۔ اس کے بعد ہونے والی واحد ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز بھی ڈرا پر ختم ہوئی بعد میں بھارت نے دو اور نیوزی لینڈ نے 2میچ جیتے۔

دستے

[ترمیم]
 بھارت  نیوزی لینڈ

واحد ٹیسٹ

[ترمیم]
19–23 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
ب
187 (97.2 اوورز)
کین ردرفورڈ 63 (179)
جواگل سری ناتھ 4/60 (31 اوورز)
246 (102.3 اوورز)
محمد اظہر الدین 63 (147)
ڈینی موریسن 4/52 (30 اوورز)
368/7ڈکلیئر (129 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 92 (177)
راجیش چوہان 3/97 (29 اوورز)
177/3 (59 اوورز)
نوجوت سنگھ سدھو 98 (177)
میتھیو ہارٹ 2/66 (15 اوورز)
میچ ڈرا
ٹرسٹ بینک پارک, ہیملٹن
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور خضرحیات (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ)

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
25 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
240/5 (50 اوورز)
ب
 بھارت
212/9 (50 اوورز)
اجے جادیجا 59 (93)
ڈینی موریسن 3/35 (9 اوورز)
نیوزی لینڈ 28 رنز سے جیت گیا۔
مکلین پارک، نیپیئر
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ڈیوکویسٹڈ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: شین تھامسن (نیوزی لینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
27 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
142 (49.4 اوورز)
ب
 بھارت
143/3 (23.2 اوورز)
کرس ہیرس 50* (71)
راجیش چوہان 3/43 (10 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 82 (49)
کرس ہیرس 1/13 (4 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: سچن ٹنڈولکر (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
30 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
بھارت 
255/5 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
243/9 (50 اوورز)
شین تھامسن 60 (61)
انیل کمبلے 5/33 (10 اوورز)
بھارت 12 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: انیل کمبلے (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد اظہر الدین ایک روزہ بین الاقوامی میں 4500 رنز بنانے والے پہلے بھارتی بن گئے۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
2 اپریل 1994ء
سکور کارڈ
بھارت 
222/6 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
223/4 (49.5 اوورز)
اجے جادیجا 68 (132)
کرس ہیرس 1/25 (10 اوورز)
کین ردرفورڈ 61 (90)
انیل کمبلے 3/47 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور ڈوج کووی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایڈم پرورے (نیوزی لینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وینکٹیش پرساد (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]