بیگم بھوپال
Appearance
بیگم بھوپال ریاست بھوپال | |
---|---|
سابقہ سیاسی عہدہ | |
سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال جو ریاست بھوپال کی بااقتدار ترین بیگم تھیں۔ | |
اولین عہدہدار | نواب قدسیہ بیگم |
آخری عہدہدار | سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال |
سرکاری رہائش گاہ | اسلام نگر، بھوپال |
آغاز عہدہ | 1818ء |
اختتام عہدہ | 20 اپریل 1926ء (باقاعدہ طور پر) 5 ستمبر 1995ء(تقسیم ہند کے بعد اعزازی) |
موجودہ دعویدار | منصب ختم |
بیگم بھوپال غیر منقسم ہندوستان کی نوابی ریاست بھوپال کی خواتین حکمران کا خطابِ شاہی تھا۔ ریاست بھوپال پریکے بعد دیگرے چار خواتین حکمران تخت نشیں ہوئیں۔ مختصراً اِن خواتین حکمران کو بیگماتِ بھوپال کہا جاتا ہے۔
نواب قدسیہ بیگم
[ترمیم]- مزید پڑھیے: نواب قدسیہ بیگم
نواب سکندر بیگم
[ترمیم]- مزید پڑھیے: نواب سکندر بیگم
سلطان شاہ جہاں بیگم
[ترمیم]- مزید پڑھیے: سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال
سلطان کیخسرو جہاں بیگم
[ترمیم]- مزید پڑھیے: سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال