بے خوف نادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بے خوف نادیہ
Fearless Nadia in 11 O'Clock (1948).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جنوری 1908  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرتھ، مغربی آسٹریلیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جنوری 1996 (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Australia (converted).svg آسٹریلیا
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ہومی واڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بے خوف نادیہ (انگریزی: Fearless Nadia) کا اصل نام میری این ایوانز تھا۔ ان کی ولادت 8 جنوری 1908ء کو ہوئی اور وفات 9 جنوری 1996ء کو۔ وہ آسٹریلیا کی تھی مگر ہندی سنیما میں اداکاری کرتی تھی۔ وہ اسٹنٹ وومن تھی۔ انہوں نے 1935ء میں ہنٹروالی فلم بنائی جس میں کلیدی کرکادر میں کو خود تھی اور یہ ہندی سنیما کی پہلی ایسی فلم تھی جس میں کسی خاتون کے کلیدی کردار ادا کیا ہو۔[1][2][3][4]

حالات زندگی[ترمیم]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

بے خوف نادیہ کا پیدائزی نام میری این ایوانز تھا۔ ان کی ولادت 8 جنوری 1908ء کو پرتھ میں ہوئی۔ ان کے والد اسکاٹ مین ہربرٹ ایوانز تھا۔ وہ برطانوی فوج میں رضاکار تھے۔ وہ بھارت میں آنے سے قبل آسٹریلیا میں مقیم تھے۔ میری 1913ء میں ممبئی میں آئیں۔ اس وقت اس کے والد برطانوی فوج میں لڑ رہے تھے۔

1915ء میں ان کے والد پہلی جنگ عظیم میں جرمن کے ہاتھوں مارے گئے۔ والد کی موت کے بعد وہ پشاور، پاکستان منتقل ہوگئی۔[5] انہوں نے خیبر پختونخوا میں قیام کے دوران میں گھڑ سواری، شکار، نشانہ بازی اور ماہی گیری سکیھا۔ 1928ء میں وہ ممبئی واپس آئی اور کچھ تعلیم حاصل کی۔[2] انہوں نے بھارتی بحریہ اور بھارتی میں سلیلس گرل کے طور کام کرنا شروع کیا اور ایک وقت وہ بھی آیا جب وہ اشارتی زبان سیکھنے لگی۔

کیرئر[ترمیم]

Poster of Hunterwali (1935) featuring Fearless Nadia.

انہوں نے ملک بھر میں تھیٹر آرٹسٹ کی حیثیت سے سفر کیا اور 1930ء میں زارکو سرکس میں کام کرنا شروع کیا۔[5] انہیں جنشید جے بی ایچ واڈیا نے بالی وڈ میں متعارف کرایا۔ اس وقت وہ ممبئی میں ایکشن اسٹنٹ کررہی تھی۔ انہیں پہلی دفعہ فلم دیش دیپک میں ایک باندی کا رول ملا اس کے بعد فلم نور یمن میں شہزادی کا کردار ملا۔ یہ فلم ہٹ ہوئی اور نادیہ کے کام کو عوام نے خوب پسند کیا۔[5][6]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نادیہ نے 1961ء میں ہومی واڈیا سے شادی کرلی اور ان کا نام نادیہ واڈیا ہو گیا۔[7][8]

وفات[ترمیم]

9 جنوری 1996ء کو ان کے 88ویں یوم پیدائش کے اگلے دن ان کی وفات ہو گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cinema: Female Interest". آؤٹ لک. 24 نومبر 2003. 13 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2010. 
  2. ^ ا ب Mary Evans Wadia, aka Fearless Nadia Biography، tifr.res.in; accessed 22 نومبر 2015.
  3. Hunterwali Ki Beti(1935) آرکائیو شدہ 6 اکتوبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین NFAI۔
  4. Profile and images، memsaabstory.wordpress.com, feb 19 2008; accessed 22 نومبر 2015.
  5. ^ ا ب پ Shaikh Ayaz. "The woman with a Whip". OPEN: OPEN. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2015. 
  6. Wenner, D.؛ Morrison, R. (2005). Fearless Nadia: the true story of Bollywood's original stunt queen. Penguin Books. ISBN 978-0-14-303270-0. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2015. 
  7. "International focus on 'Fearless Nadia'". دی ہندو. مارچ 16, 2008. جنوری 25, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  8. Mary Evans Wadia, aka Fearless Nadia rsTIFR.