تاج محل (1963ء فلم)
ظاہری ہیئت
| Taj Mahal | |
|---|---|
Taj Mahal poster | |
| ہدایت کار | M. Sadiq |
| پروڈیوسر | A.K. Nadiadwala |
| تحریر | قمر جلال آبادی (story & screenplay) Tabish Sultanpuri (dialogue) |
| ستارے | پردیپ کمار بینا رائے وینا (اداکارہ) رحمان (بھارتی اداکار) جیون (اداکار) Jabeen Jalil |
| موسیقی | Roshan |
| سنیماگرافی | G. Balakrishna |
| ایڈیٹر | Moosa Mansoor |
| تقسیم کار | Video Sound |
تاریخ نمائش | 1963ء |
دورانیہ | 145 minutes |
| زبان | ہندی زبان |
تاج محل 1963 کی ایک فلم ہے جو مغل حکمراں شاہ جہاں کے تاریخی افسانے پر مبنی ہے، جنھوں نے تاج محل کو اپنی معشوقہ بیوی ممتاز محل کے لیے ایک مقبرے کی شکل میں یادگار کے طور پربنوایا تھا۔
کاسٹ
[ترمیم]- پردیپ کمار بطور شہزادہ خرم/ شاہ جہاں
- بینا رائے بطور ارجمند بانو/ ممتاز محل
- رحمن بطور مغل شہنشاہ جہانگیر
- جیون بطور شہزادہ شہریار
- وینا بطور نورجہاں / مہرالنساء
- ہیلن بطور کورٹ ڈانسر - گانا "نا نرے نا نا"
موسیقی
[ترمیم]نغموں کی فہرست
[ترمیم]| نمبر. | عنوان | طوالت |
|---|
اعزازات
[ترمیم]- 1964: بہترین نغمہ نگار کا فلم فیئر ایوارڈ : ساحر لدھیانوی
- 1964: بہترین میوزک ڈائریکٹر کے لیے فلم فیئر ایوارڈ : روشن [1]
- 1964: بہترین خاتون پلے بیک سنگر کے لیے فلم فیئر ایوارڈ : "جو وڈا کیا وو" کے لیے لتا منگیشکر (نامزد)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pran Neville (5 جنوری 2018)۔ "Remembering music director Roshan"۔ The Hindu (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-09
| پیش نظر صفحہ 1960ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1960ء کی دہائی کی ہندی فلم نامکمل
- 1960ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- بھارتی تاریخی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- اتر پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- سترہویں صدی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارتی سوانحی فلمیں
- 1963ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی رزمیہ فلمیں
- مغلیہ سلطنت میں سیٹ فلمیں
- جہانگیر کی ثقافتی عکاسی
- بھارتی سوانحی ڈراما فلمیں
- تاج محل
- آگرہ میں عکس بند فلمیں