تان ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک ماہرانہ تکنیک ہے، جس میں راگ کے دوران میں ایک یا چند سروں کو سلسلہ وار، غیر سلسلہ وار یا بار بار لگایا جاتا ہے۔ یہ دھیمی یا تیز رفتار میں ہوتی ہے۔[1]