تبادلۂ خیال:آئرستانی کیتھولک جاں نثار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہید خالص اسلامی اصطلاح ہے غیر مسلم افراد کو شہید نہ وہ کہتے ہیں نہ ان میں ایسی کوئی اصطلاح ہے نیز دوسری بات یہ کہ اردو میں گواہ کو شاہد کہہ سکتے ہیں شہید نہیں ہاں عربی میں عبارت ہو تو خاص گواہ کو شہید کہا جاتا ہے نہ ہر گواہ کو۔ معذرت کے ساتھ تصحیح فرما لین اس صفحہ پر نیز دیگر صفحات پر بھی۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:43, 25 مئی 2017 (م ع و)