تبادلۂ خیال:اچھا دھاری ناگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسلام میں اچھادھاری ناگ کا کوئی تصور نہیں یہ خالص ہندوانہ روایت ہے۔ ویکیپیڈیا پر نیا دین الہی بنانے کی کوشش نہ کی جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03, 17 مئی 2017 (م ع و)

@Tahir mq: اس پر پورا ایک بلاگ چھپا ہے آپ پڑھ لیجیے مکمل پڑھیے گا https://dawaterohaniat.blogspot.com/2011/12/black-snake-snake-talismans.html بخاری سعید تبادلہ خیال 05:17, 17 مئی 2017 (م ع و)
مواد حذف کرنے سے پہلے مندرجہ بالا حوالے کا مطالعہ کرنا چاہیے تھا اور دیوان عام پر مواد حذف کرنے اور مٹانے پر بات ہوچکی ہے ۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:46, 17 مئی 2017 (م ع و)
کسی عام صارف کی بات کو سنا نہیں گیا مواد حذف کر دیا گیا وہ بھی تبادلہ خیال کرے بغٰیر۔۔۔ اسی طرح ایک عام صارف کا سانچہ:خانۂ معلومات نبی کے تبادلہ خیال پر کسی نے جواب تک نہ دیا اور ادھر بھی یہی عمل دہرایا جارہا ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 06:03, 17 مئی 2017 (م ع و)
جناب بلاگ کا حوالہ ویکی پر معتبر نہیں مانا جاتا وہ ذاتی تحقیق و بے حوالہ ہوتا ہے، بلاگر بھی عام طور کوئی علمی شہرت والے اور معلوم شخصیت نہیں ہوتے۔ ہاں اس بلاگ میں اگر حوالہ جات ہیں تو ان حوالہ جات کی مدد سے مضمون کو بہتر کریں۔ ورنہ تو کل میں ایک بلاگ لکھوں، اور پرسوں اس کو حوالہ قرار دے کر کوئی مضمون لکھ دوں، اس میں یہ مسئلہ ہے۔ انبیا کے تمام صفحات سے اس سانچے کونکال کر نیا سانچہ ڈالنا ہے، جس وجہ سے اس سانچے کو اپڈیٹ نہیں کیا جا رہا، کیونکہ اردو تراجم والے سانچے اپڈیٹ کرنے سے صفحات جن میں پہلے سے سانچ موجود ہو ان میں تبدیلی ظاہر نہیں ہوتی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:42, 17 مئی 2017 (م ع و)