تبادلۂ خیال:حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

امیدواروں کی حتمی فہرست

معلومات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معلومات کے مطابق ہانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02، 1 اگست 2018ء (م ع و)

بخاری سعید صاحب ، آپ نے میری کی ہوئی ترمیم کو واپس کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ پچھلی جو معلوماتی ٹیبل میں نے بنائی تھی وہ نا مکمل تھی ۔ جیسا کہ اس میں دیکھ سکتے ہيں کہ ونر نمبر ایک کے بعد ونر نمبر تین کی لائن تھی ونر نمبر دو غائب تھے ۔ اس لیے میں نے مکمل لسٹ بنا کر لکھی تھی ۔ دوسری بات یہ کہ معلومات میں نے thenews کی سائٹ سے اٹھائی تھی ۔ اور اس کے لیے میں نے ایکسل کی ایک فائل بنائی تھی کہ سائٹ سے ٹیبل ڈیٹا کاپی کر کے اس ایکسل کی فائل میں پیسٹ کرتا تھا اور باقی کے سیل میں ویکی ٹیبل کوڈ کے ساتھ پھر کاپی کر کے یہاں ویکی ترمیم میں پیسٹ کر لیتا تھا ۔ اس طرح سے ہمیں ہر ہر حلقے کی اینٹری میں زیادہ ٹائم نہيں لگانا پڑے گا ۔ باقی آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 08:58، 15 اگست 2018ء (م ع و)
میں نے اس لنک سے یہ نتائج اٹھائے تھے ۔ https://www.thenews.com.pk/election/constituency/NA-240 ۔ لیکن اس سائٹ کے ڈیٹا ایک قباحت یہ ہے کہ یہاں سب کچھ انگریزی میں ہے جسے ہمیں اردو میں ٹائپ کرنا ہو گا ۔
لیکن اب مجھے ایک اور بہتر لنک اردو میں ملا ہے جہاں سے میں ڈیٹا اٹھا کر اسے ویکی ٹیبل کے فارمیٹ میں ڈھال سکتا ہوں ۔ میں یہ ایکسل کی فائل بھی شیئر کر سکتا ہوں آپ لوگوں کے لیے ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 09:11، 15 اگست 2018ء (م ع و)
https://urdu.geo.tv/election/NA-240 یہاں پر الیکشن 2018 کا ڈیٹا اردو میں ہے ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 09:12، 15 اگست 2018ء (م ع و)