تبادلۂ خیال:محمد بن اسحق فاکہی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


محمد ابن اسحق چار شخصیات کا نام ہے پہلے ابن اسحاق، دوسرے محمد بن اسحق ندیم ، تیسرے محمد بن اسحق مطلبی اور چوتھے محمد بن اسحق فاکہی ہیں براہ مہربانی اس طرح کے ناموں کا کچھ حل سوچیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:32, 27 مارچ 2017 (م ع و)