تبادلۂ خیال:محمود حسن دیوبندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سوال[ترمیم]

کیا مسلکی وابستگی (دیوبندی) کا نام میں ہونا ضروری ہے؟ مثلاً ہم احمد رضا خان صاحب کو بھی نام میں بریلی نہیں لکھتے۔ تو یہاں کیا خاص ضرورت ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

جواب[ترمیم]

ان کے نام کی پہچان کے واسطے (دیوبندی) ان کے نام میں شامل ہے۔
دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاذ کا نام بھی محمود اور پہلے شاگرد کا نام بھی محمود ہے۔۔ یہ شاگرد ہیں۔۔۔۔۔ یوں تو دیوبند مکتبہ فکر کے باقی علماء بھی ہیں کسی کے ساتھ دیوبندی نہیں آتا۔ انکا علاقہ بریلی ہے ۔۔۔ اس طرح علاقائی طور پر یہ میل نہیں کھاتا چونکہ بریلوی مکتبہ فکر کے علماء سے انکی وابستگی بن جاتی ہے اس لیے ساتھ میں (دیوبندی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ اگر علاقئی حوالے سے شامل کر دیا جائے تو ان کا نام “محمود حسن بریلوی“ بن جاتا ہے۔
پھر یہ بات جگھڑالو بن جائے گی۔
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے موجودہ سربراہ کے والد مفتی محمود ہیں،،، ایک صورت یہ ہوسکتی ہے کہ انہیں مولانا محمود حسن لکھ دیا جائے لفظ (دیوبندی) مٹا کر ۔۔۔۔ دوسرا صرف محمود حسن کر دیا جائے تو اس سے انکی پہچان چھپ جاتی ہے۔
آپ کوئی صورت نکالیں گنجائش موجود ہے۔۔۔۔ --ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپ انگریزی نام دیکھیے:

en:Mahmud_al-Hasan

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی ہاں! آپ محمود الحسن کردیجئے۔۔۔ یا مجھے طریقہ سمجھا دیجئے۔
آپکی توجہ کا شکریہ۔۔۔۔۔--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

محمود حسن اور محمود الحسن دو الگ الگ شخصیات کے نام ہیں (محمود الحسن بعد میں دار العلوم دیوبند کے مفتی اعظم رہے ہیں). دوسری بات محمود حسن دیوبندی کوئی فرقہ وارانہ نام نہیں خود اہل دیوبند اسی طرح لکھتے ہیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:52, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
محمود الحسن دیوبندی ہی لکھا اور بولا جاتا ہے دیوبندی و بریلوی بلکہ عام کتب و رسائل میں بھی ان کے ساتھ دیوبندی کا لاحقہ لازم ہے، وجہ جو بھی ہو۔ اس سے پہچان ہو جاتی ہے کہ کون سے دیوبندی محمود الحسن کی بات ہو رہی ہے۔جیسے، مضمون کے اندر بھی سب سے اوپر سانچہ امتیاز رکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:58, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
محمود حسن، نہ کہ محمود الحسن۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:37, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ دیوبند کے رہنے والے تھے اس لیے اصل محمود حسن دیوبندی ہے۔ گنگوہی غلط ہے۔ عنوان میں اصلاح کر لی جائے۔ محمود حسن گنگوہی بعد کی شخصیت ہیں۔ جو فقیہ الامت کے لقب سے جانے جاتے ہیں اور دیوبند و مظاہر میں مدرس رہ چکے ہیں۔--مفتی فرید احمد کاوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56, 4 فروری 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25, 4 فروری 2016 (م ع و)