تبادلۂ خیال صارف:شہزاد اسلم
خوش آمدید!
(?_?)
جناب شہزاد اسلم کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:13، 20 اپریل 2018ء (م ع و)
محترم شہزاد اسلم صاحب!
- آپ نے ابھی شعرا کی فہرست میں دو نام شامل کیے ہیں۔ جن میں ایک ممکنہ طور پر آپ کا اپنا ہے، کیا ان دونوں ناموں کی شخصیات شاعر ہیں، ان کی کتابوں کےنام اور حوالہ (کب کہاں سے شائع ہوئیں) اگر ابھی تک کوئی مجموعہ شائع نہیں ہوا۔ تو ان کا کلام کسی مستند ادبی جریدے/جرائد میں شائع ہوتا رہتا ہے (رہا ہے)۔ اگر یہ معلومات یا شرائط پوری نہیں سو سکتیں، تو ان ناموں کو جلد ہی نکال دیا جائے گا۔ آپ کے تعاون کا متمنی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 20 اپریل 2018ء (م ع و)