مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:محمد مدثر فاروقی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد مدثر فاروقی کا ایک نیا مضمون " [اسلامی جمہوریت کا مطلب کیا ہے]؟"کے عنوان سے شائع ہوچکا ہے پڑھیں

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب محمد مدثر فاروقی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 207,116 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 13:58، 11 جون 2023ء (م ع و)

خوش آمدید!

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:04، 11 جون 2023ء (م ع و)

اسلامی جمہوریت کا کیا مطلب ہے ؟[ترمیم]

ہمیشہ تشویش رہی کہ" اسلامی جمہوریہ پاکستان " کا مطلب کیا ہے ؟۔ سو تشویش کو تسکین کا عملی جامہ پہنانے کی غرض سے کئی کتب کی ورق گردانی کر ڈالی دن رات سوچ و بچار کی سواریاں علمی کتب خانوں میں دوڑائیں جوں جوں علم کا سورج چڑھتا گیا جہالت کی تاریکیاں چھٹتی گئیں اور جب سورج اپنے جوبن کو جا پہنچا تو نتیجہ ایک خوبصورت دوشیزہ کی صورت میں اظہر من الشمس ہوگیا کہ لفظ "اسلامی " بھی درست ہے اور لفظ " پاکستان " کا مطلب بھی ٹھیک ہے ، مگر درمیانی لفظ آنکھ کا تنکا بن گیا سو جیسے کہا جاتا ہے کہ " مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی "، مگر یہاں دو شیزہ سے عشق کا نہیں علمی پیاس بجھانے کا قضیہ تھا سو بے ساختہ زبانِ دل سے یہ جملہ نکل اٹھا کہ مرض کم ہوتا گیا جوں جوں دوا کی اس دوران ضیاعِ وقت نہیں ہوا تھا، بلکہ علم اور شعور کا مزید ایک زینہ بلند ہوچکا تھا کیونکہ اس لفظ کو درمیان میں ذکر کرنے کا مطلب اور مقصدِ بے بنیاد جمہوریت کو مشرف بہ اسلام بنانا تھا!۔ باآواز بلند ایک قہقہہ چھوڑا اور پھر ایک لمبی سانس کھینچ لینے کے بعد قلم اٹھانے لگا تو پھر سے فکر کی یہ بے لگام سواری بھاگ کھڑی ہوئی اور دوڑ لگاتے ہوئے اس مقام پر پہنچی جہاں لدھیانہ کا ایک جری اور نڈر عالم یہ تحریر کر رہا تھا کہ جمہوریت صنم اکبر ہے کہیں ڈاکٹر عبد القدیر خان یہ جملے رقم کررہا تھا کہ جمہوریت ایک لعنت ہے کہیں تھانہ بھون میں بیٹھا حکیم الامت جمہوریت پر سخت نقد کر رہا تھا کہیں مفتی محمود جمہوریت پر لعنت بھیج کر اسے باطل سے جوڑتے نظر آرہے تھے!۔ کوئی یہ بیان کر رہا تھا کہ جمہوریت ایک ناپاک کتا ہے ، کوئی اسے پیشاب سے تعبیر کرتے ہوئے گزر رہا تھا، کسی نے اپنے مطالعے کا نچوڑ ایک عام فہم جملے میں بیان کرکے حقیقت سے پردہ اٹھایا کہ جمہوریت میں بندوں کو گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا سو اس کے بعد بڑی احتیاط سے اب میں یہ الفاظ بطورِ ثبوت اوراقِ حقیقت پر درج کرنے لگا ہوں کہ میں " اسلامی پاکستان " لکھنا اور کہنا پسند کرتا ہوں! مجھے سخت نفرت اور گھن آتی ہے ایسے افراد سے جو " اسلامی جمہوریہ پاکستان " لکھ کر اکابرین کی علمی خدمات کو پیٹھ پیچھے پھینک دیتے ہیں!۔ ہمیں اسلامی پاکستان لکھنا اچھا اور موزوں لگتا ہے درمیان سے اس مغربی کتے کو نکال دینا چاہیے!۔ مدثر فاروقی ✒️۔۔ محمد مدثر فاروقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37، 12 جون 2023ء (م ع و)

اس کا ذمہ دار کون ؟[ترمیم]

@محمد مدثر فاروقی@ محمد مدثر فاروقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59، 12 جون 2023ء (م ع و)