تبادلۂ خیال صارف:نوید الرحمن داور
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب نوید الرحمن داور کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:26، 3 اکتوبر 2022ء (م ع و)
مضمون کا اسلوب[ترمیم]
سلام! یاد رکھیں، ویکیپیڈیا پر مضامین کال منام، اسلامی رسالے میں شائع ہونے مضامین یا فیس بک کی پوسٹ جیسے نہیں لکھے جا سکتے، ان میں جملہ القاب و دعائیہ کلمات ممنوع ہیں۔ عنوان ہو یا متن حضرت، علامہ، مولانا رحمتہ اللہ وغیرہ سے احتراز کریں۔ کیون کہ شخصیت ایک عالم دین ہے تو محض شروع کی سطر میں نام کے ساتھ مولانا لکھنے کی اجازت ہوتی ہے، سوائے اس کے کہ شخصیت کا نام مولانا یا علامہ کے ساتھ ہی مشہور ہو، جیسے علامہ اقبال یہ مولانا آزاد وغیرہ۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34، 13 اکتوبر 2022ء (م ع و)