تبادلۂ خیال صارف:گوہر
خوش آمدید!
(?_?)
جناب گوہر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:58, 22 مئی 2013 (م ع و)
Is it allowed to publish any sort of personal work on personal page?-p--
گوہر 04:52, 18 مئی 2009 (UTC)
- فائل:Smile.PNG I think so, as if someone feel anything offensive on your page, s/he is free to make objection --سمرقندی 06:48, 18 مئی 2009 (UTC)
- there are some restrictions, please see
http://en.wikipedia.org/wiki/User_page#What_may_I_have_on_my_user_page.3F
--Urdutext 12:30, 18 مئی 2009 (UTC)
- السلام علیکم؛ میرا خیال ہے کہ مراقبہ والے صفحے پر آپ کا متن جوں کا توں موجود ہے، البتہ چند اضافے ہوئے ہوئے ہیں۔ آپ جس طرح مناسب سمجھیں اس کو دوبارہ درست کر سکتے ہیں، ویکیپیڈیا پر ترامیم تو ہوتی رہتی ہیں اور محفوظ محض ان صفحات کو کیا جاتا ہے جو یا تو واقعی لاجواب طور پر مکمل ہو چکے ہوں یا پھر ان پر تخریب کاری ہو رہی ہو۔ آتے جاتے رہا کیجیے۔ --سمرقندی 01:57, 24 مارچ 2011 (UTC)
السلام علیکم! مدت بعد آج ویکیپیڈیا میں اپنی تحریر کو ملاحظہ کیا، اب تو میری ایک عدد کتاب "لذت آشنائی" پبلش ہو کر مارکیٹ میں آچکی ہے اور اسکا پہلا ایڈیشن بھی ختم ہونے کو ہے۔ مراقبہ والی تحریر پر جو تبدیل ہوئی ہیں اس سے تو مراقبہ کو اسلام سے خارج کر دیا گیا ہے اور کچھ اور ہی مقصد بنا دیا گیا ہے حالانکہ میری تحقیق اور مطمع نظر یوں نہیں تھا ، کیا اس میں ردوبدل کر سکتا ہوں? --گوہر 01:15, یکم اگست 2012 (UTC)
- تائید۔ میرے خیال میں کوئی قباحت نہیں، آپ ردوبدل کرسکتے۔ البتہ اس بات کا خیال رہے کہ آپ کی تحریر یا ترمیمات ذاتی تحقیق کے دائرہ میں نہ آئے اور عمومی نقطہ نظر سے ہی تعرض کریں۔ اگر مختلف نقطہائے نظر ہوں تو ان کو بھی علیحدہ علیحدہ بیان کرسکتے۔ مخلص محمد شعیب