تبادلۂ خیال صارف:Aisha Salafi
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Aisha Salafi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 08:10, 7 جون 2012 (UTC)
- عائشہ صاحبہ، اردو دائرۃ المعارف پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ جالبین کے مواقع حبالہ سے مصنف کی اجازت کے بغیر مواد نقل نہیں کیا جا سکتا، مضامین میں چاہے کم تفصیل ہو لیکن مصدقہ ہو اور کہیں سے نقل نہ کی گئی ہو۔ اگر کوئی بھی مدد درکار ہو تو آپ میرے تبادلہ خیال پر پوچھ سکتی ہیں--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 08:23, 7 جون 2012 (UTC)
بزم اردو ویکی میں خوش آمدید --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:34, 7 جون 2012 (UTC)