تبادلۂ خیال صارف:Asikhi~urwiki

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Asikhi~urwiki کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,285 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:59, 22 مئی 2013 (م ع و) Asikhi صاحب، آپ کے پیغام کا شکریہ۔ غالباً فہد صاحب آپ کے صفحہ پر "نیا صارف" کا سانچہ ڈالنا بھول گئے۔ جہاں تک آپ کے حذف شدہ مضمون کا تعلق ہے، تو اس مضمون پر بہت بحث ہو چکی ہے۔ دیکھیں تبادلۂ خیال:ریاض احمد گوہر شاہی، صارف:Iamsaa۔ وکیپیڈیا پر مضمون کسی کی ملکیت نہیں ہوتا۔ ایسے مضامیں میں تمام اطراف کا نقطۂ نظر لکھنا ضروری ہوتا ہے جس سے اصل لکھاری عموماً آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ --Urdutext 11:58, 1 مارچ 2008 (UTC)

  • اسلام علیکم جناب Asikhi صاحب۔ آپ کے صفحۂ صارف پر آپ کی خیالات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، امید ہے کہ آپ کا ساتھ ویکیپیڈیا پر عارضی نا ہوگا۔ آپ کو جو بھی مشورہ کرنا ہو یا جس قسم کی بھی معاونت درکار ہو بلاجھجک کسی بھی پرانے ساتھی کے تبادلۂ خیال پر یا دیوان عام میں بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انشااللہ ہر ساتھی آپ کو فوری جواب فراھم کرنے کی کوشش کرے گا۔ اور جیسا کہ آپ نے دیکھ ہی لیا کہ آپ کے حذف شدگی کے شکوے کی وضاحت آچکی ہے : - ) آپ اگر غیر جانبدار اور علمی و معلوماتی مضامین لکھیں گے تو اس سے اردو کی بھی اور معاشرے کی بھی بہت بڑی خدمت ہوگی۔ دعاگو؛ سمرقندی۔
وعلیکم السلام
بہت شکریہ جناب،آپ کے جوابات سے دل کو تسلی ہوئی۔ تاہم میں جیساکہ اپنے صفحہ ءصارف پر کہہ چکاہوںکہ میں اولیاءاللہ کا معتقد ہوںاورمیری اُردووکی پیڈیاپر آمد کا مقصد ہی تصوف کے لئے خدمات سرانجام دیناہے اورمیں اس بارے میں کسی بھی قسم کی جانبداری کے بغیر کام کروںگا،محض سچائی کا دامن پکڑے ۔اُمید ہے کہ آپ حضرات کا تعاون شاملِ حال رہے گا۔ --Urdu-Writer 14:23, 1 مارچ 2008 (UTC)
  • Asikhi صاحب، میرا علم اس شعبے میں محدود ہے۔ ان مضامین پر آپ کو صارف:Fkehar یا صارف:سید سلمان رضوی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ آپ بے خطر اپنا کام جاری رکھیں۔ اردو وکیپیڈیا کو اچھا لکھنے والوں کی شدت سے ضرورت ہے۔ --Urdutext 00:07, 5 مارچ 2008 (UTC)
  • آپ اس صفحے

تبادلۂ خیال:ریاض احمد گوہر شاہی پر نیا قطعہ بنا کر اپنا متن لکھ دیں۔ پھر مشورہ کر کے اس کو مضمون پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext 12:41, 5 مارچ 2008 (UTC)

  • آپ کے مضامین بہتر ہیں، ان میں بہت زیادہ تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ وکی کے مزاج کو سمجھتے ہوئے تحاریر لکھتے رہیں گے۔ رابعہ بصری میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور عبد القادر جیلانی میں بھی جلد کروں گا تب ملاحظہ کر لیجیے گا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  • آپ کے کچھ مضامین میں املاء کی پڑتال کی ضرورت ہے۔ شاید یہ inpage سے خودکار طریقہ سے ترجمہ کی وجہ سے ہؤا ہے؟ --Urdutext 11:45, 15 مارچ 2008 (UTC)

ریاض احمد پر مضمون[ترمیم]

میری ذاتی رائے میں یہاں پر انگریزی وکیپیڈیا کا ترجمہ شائع کر دیں(کچھ انتضار کے بعد) تو شاید اختلاف دور ہو جائے ۔ انگریزی صارفین کی تعداد ذیادہ ہے اور مضمون جلد ایک بہتر شکل میں آجائے تو اس کو ہی اردو میں ڈھال لیا جائے اس کی وجہ یہ ہے کہ اصول و ضوابط انگریزی اور اردو میں ایک جیسے ہیں اور انگریزی میں اس کا خیال ذیادہ رکھا جاتا ہے--سید سلمان رضوی 14:31, 3 مئی 2008 (UTC)

  • محترم سلمان اورUrdu-Writer صاحب ،

یقین جانیئے ، آپ کے جوابات سے دل کو تشفی ہوئی کہ کوئی تو ہے اُردو وکی پیڈیاپر جوکہ منصف مزاج ہے۔آپ اگر اس مضمون کو ملاحظہ کریںتو آپ یقیناً یہ جان جائیںگے کہ یہ انگریزی وکی پیڈیا سے اخذکیا گیا مضمون ہے۔ سلمان صاحب ،آپ بھی منتظم ہیں ،آپ خود ایک دفعہ اس مضمون کے تاریخچہ کا جائزہ لیں اور مجھے بتائیں کہ کیا خاور،سمرقندی اوراُردو ٹیکسٹ جانبداری کے مرتکب ہیں کہ نہیں؟ مجھے اُمید ہے کہ بحیثیت منتظم ، آپ اپنی ذمہ داریوںکا احساس کرتے ہوئے ،ضرور میری مدد فرمائینگے۔ --اسپریچولسٹ 06:19, 4 مئی 2008 (UTC)


تصاویر[ترمیم]

تصاویر پر tag لگانا ضروری ہے, (زمرہ:Image copyright tags یا انگریزی وکیپیڈیا سے) --Urdutext 11:14, 15 مئی 2008 (UTC)

تصویر کے صفحہ پر جائیں اور "ترمیم" دبا کر مطلوبہ حقوق کا سانچہ صفحہ پر لکھ دیں۔ مثلاً اگر تصویر آپ نے خود بنائ ہے تو یہ ڈالیں:

{{دائرہ عام۔صارف|Asikhi}}

مثال کے طور پر یہ تصویر:Chromatic polynomial m4 example.svg دیکھیں۔ اگر copyright کسی کی ہے تو اس سے تحریری اجازت لینا ضروری ہے، یا کوئ ویب سائٹ کا حوالہ جہاں عام اجازت دی گئ ہو۔ برقی خط کے ذریعہ اجازت لی جا سکتہ ہے، خط website کی domain سے ہونا چاہیے (hotmail وغیرہ سے نہیں) اور CC صارف:ثاقب (یا کسی اور منتظم) کو ہونا چاہیے۔ پہلے اطمینان کر لیں کہ کس قسم کی اجازہ ملا ہے، اس کے مطابق سانچہ کا tag لگائیں۔ اگر مطلوبہ زمرہ:Image copyright tags میں نہ ملے تو بتائیں، انگریزی وکیپیڈیا سے ترجمہ کرنا پڑے گا۔

--Urdutext 00:07, 16 مئی 2008 (UTC)

معراجِ تجاہل[ترمیم]

اب میں اسے کیا کہوں کہ تجاہل کی دنیا میں معراج تو آپ لوگوں نے بپا کر رکھی ہے۔ ایک طرف تو آپ کی جانب سے کہا یہ جارہا ہے کہ ویکی پیڈیا کا مقصد معلومات کی فراھمی ہے اور دوسری جانب معلومات کو فوری حذف کرنے کا کہا جارہا ہے۔ جب ریاض کے خلاف علماء دین کے فتاویٰ موجود ہیں تو انکو ویکی پیڈیا پر لانا تو معلومات کی فراھمی ہے ، معلومات اگر سچی ہوں تو انکو جانبدارانہ کہا جا سکتا ہے اور نا ہی انکی حذف شدگی کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے ؛ اور ایسا کرنے والا اپنا رہا سہا اعتبار بھی کھو دینے کی حالت میں آجاۓ گا۔ کم از کم میں وہ جھوٹ برداشت نہیں کر سکتا جو کہ انگریزی اور عربی ویکیپیڈیاؤں پر متعلقہ مضمون کے زریعے پھیلایا گیا ہے اس لیۓ وہاں بھی درست معلومات (اور مصدقہ معلومات) پہنچانا میں اپنی ذمہ داری میں شامل کرتا ہوں۔ سمرقندی

About translation "Riaz Ahmed Gohar Shahi" to Japanese[ترمیم]

Law soma 05:52, 21 اگست 2008 (UTC)--Hello. I have poor knowledge about Islam & Pakistan. I cannot satisfactorily help you perhaps. Sorry.

لاپتہ وکیپیڈین[ترمیم]

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ 21:23, 1 نومبر 2012 (UTC)

Your account will be renamed[ترمیم]

08:41, 20 مارچ 2015 (م ع و)

Renamed[ترمیم]

12:58, 19 اپریل 2015 (م ع و)