تبادلۂ خیال صارف:Nawaemillat
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب Nawaemillat کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 22:16، 15 مئی 2020ء (م ع و)
وکیپیڈیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیسے ہوگا؟ نوائے ملت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:38، 30 جون 2020ء (م ع و)
- آپ اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو یہاں درخواست دینا پڑے گی۔ یا اگر آپ چاہیں تو یہ اکاؤنٹ بلاک بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے اگر آپ یہاں لکھ دیں تو آپ کا کھاتہ مسدود کر دیا جائے گا۔ دراصل آپ کا صارف نام ویکیپیڈیا صارف نام حکمت عملی کے خلاف ہے اور اگر آپ اسے تبدیل نہیں کرتے تو اسے بلاک کر دیا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:08، 30 جون 2020ء (م ع و)
صارف نام حکمت عملی کی خلاف ورزی[ترمیم]
آپ ویکیپیڈیا صارف نام حکمت عملی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ صارف نام تبدیل کر لیں، بصورت دیگر یہ کھاتہ مسدود کر دیا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:04، 1 جولائی 2020ء (م ع و)
تبدیل ہوچکا ہے Nawaemillat (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05، 10 جولائی 2020ء (م ع و)
Rename[ترمیم]
@Tahir mq:
done! Cheers Nadzik (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04، 9 جولائی 2020ء (م ع و)
- @Nadzik: I told the user to change the name because it is against the Username_policy. The user name is "Promotional name" of their not famous news paper. Name was in Urdu now it is translated in English. The violation remains the same. --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:39، 10 جولائی 2020ء (م ع و)
یہ ایک انجانے میں چوک ہوگئی تھی حالانکہ صارف نام میں تو صرف اردو اور انگریزی حروف ہی میں تبدیلی کی گئی تھی اب دوبارہ ایسا نہیں ہوگا.. از راہ کرم روزنامہ نوائے ملت کے صفحہ کو جاری کیا جائے۔ Nawaemillat (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:22، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)