مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Niazahmed

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Niazahmed کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,851 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:39, 22 مئی 2013 (م ع و)

  • صفحات کی منتقلی کے بارے میں آپ کا بیان دیکھا ؛ میرے خیال سے آپ صفحے کو ملاحظہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 11:56, 29 اپريل 2009 (UTC)
  • نیاز صاحب ، براہ کرم جانداروں کی جماعت بندی کے لیۓ سانچہ:خاعت استعمال فرما لیجیۓ اسکا استعمال آپ نیلی وھیل کے مضمون میں دیکھ سکتے ہیں اور طریقۂ استعمال تبادلۂ خیال سانچہ:خاعت پر تفصیل سے درج ہے۔ پھر بھی اگر آپ کو Taxobox میں سہولت محسوس ہوتی ہو تو براۓ مہربانی اس کے تراجم میں مذکورہ بالا صفحات جماعت بندی اور سانچہ:خاعت میں درج اصطلاحات سے ہی الفاظ اختیار فرمایۓ گا تاکہ اصطلاحات میں دوغلے پن سے ویکیپیڈیا کو محفوظ رکھا جاسکے۔ کوئی اصطلاح درست محسوس نا ہو تو دیوان عام میں مشورہ فرما لیجیۓ گا۔ --سمرقندی 12:18, 29 اپريل 2009 (UTC)

Karachi Wiki meetup

[ترمیم]

السلام علیکم! وکیپیڈیا کے رکن ہونے کی حیثیت سے آپ کو کراچی میں پہلی وکیپیڈیا میٹ-اپ کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ اس ملاقات میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اردو و انگریزی وکیپیڈیا کے اراکین شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ شرکت فرما کر دونوں زبانوں کے وکیپیڈیا کے لیے اہم تجاویز پیش کریں گے اور درپیش مسائل کو بھی سامنے لائیں گے۔ پروگرام بتاریخ: 18 اکتوبر 2009ء بروز: اتوار بمقام: میک ڈونلڈز، نجیب سینٹر، طارق روڈ بوقت: شام 5 بجے مزید معلومات کے لیے اردو وکیپیڈیا پر یہ صفحہ اور انگریزی وکیپیڈيا پر یہ صفحہ ملاحظہ کیجیے یا میرے صارف پر پیغام دیجیے۔ والسلام