تبادلۂ خیال صارف:Rajkumararslan

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Rajkumararslan

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,487 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:59, 26 اگست 2013 (م ع و)

اعزاز[ترمیم]

ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
آپ کا پہلا ہی مضمون آپ کے پختہ کار ہونے کا ثبوت ہے۔ امید ہے آپ اردو ویکیپیڈیا کے لیے مستقل خدمات جاری رکھیں گے۔
کیا آپ کسی دوسرے ویکی پر بھی لکھ رئے ہیں؟ آپ اس سانچے کے مضامین کو بھی بہتر کر سکتے ہیں۔{{پاک بھارت تعلقات}}

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:52, 16 جنوری 2015 (م ع و)

عنوان دینے کا طریقہ کار[ترمیم]

محترم!

جن عنوانات پر آپ مضامین لکھ رئے ہیں، وہ صرف پاکستانی موضوعات نہیں ہیں، جیسے کور اول (پاکستان) کو میں نے تبدیل کر دیا ہے، کیونکہ دیگر ممالک کی افواج میں بھی کوریں ہیں اور ان پر بھی مضامین لکھے جا سکتے ہیں۔ اس لیے آپ ایسے عنوانات کے ساتھ اس طرح (پاکستان) لکھتے جائیں۔ تا کہ قاری کو تلاش کرنے اور اپنے مطلوبہ موضوع تک پہنچنے میں آسانی ہو۔ شکریہ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00, 16 جنوری 2015 (م ع و)

السلام علیکم ،محترم عبید رضا رہنمائی کے لئے شکریہ۔

دستخط کیسے شامل کریں؟[ترمیم]

کسی بھی جگہ پر اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔


--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:54, 17 جنوری 2015 (م ع و)

2014 تا 2015 پاک بھارت سرحدی جھڑپیں[ترمیم]

2014 تا 2015 پاک بھارت سرحدی جھڑپیں کے خانہ معلومات کو تازہ کرنے اور مئی 2015ء کے بعد کے واقعات کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:38, 30 ستمبر 2015 (م ع و)