تبادلۂ خیال صارف:Saiphty

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Saiphty کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,301 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


اشکنازی یہودی[ترمیم]

اشکنازی یہودی صفحہ پہلے سے موجود ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ دہرا صفحہ نا بنائیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22, 1 اگست 2016 (م ع و)

--Saifty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم طاہر صاحب اسلام علیکم میں نے کل صحفہ " اشکنازی یہودی" جو آپ نے مرتب کیا تھا ،اس میں saifty کی id سے کچھ اضافہ کرنا چاہا جب ویکیپیڈیا نے مجھے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسی عنوان کے انگریزی، فارسی اور عربی صفحات میں کافی مواد موجود ہے جسے صرف اردو میں ترجمہ کی ضرورت ہے- محترم طاہر صاحب مجھے اس بات کا قطعا اندازہ نہیں تھا کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا- اب چونکہ آپ نے مجھے بلاک کر دیا ہے - آپ سے التماس ہے کہ میری اس خطا کو درگزر کیجئے ، اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے اور آپ کی جو بھی رائے ، ترمیم اور مواد ہو اسے ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ --Saifty (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27, 2 اگست 2016 (م ع و)

آپ سے کزارش کی گئی تھی کہ اشکنازی یہودی صفحہ پہلے سے موجود ہے اس لیے آپ اسی موضوع سے متعلق دوسرا صفحہ نا بنائیں۔ اشکنازی یہودی مکمل حذف کرنے پر آپ اسے دوبارہ بنا دیتے تھے۔ آپ سے کہا گیا اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں تو آپ نے صفحہ کا تمام متن ہٹا کر اپنا متن داخل کر دیا۔ علاوہ ازیں آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ تھی۔ اب آپ نے آج ایک نیا صفحہ اشکنازی یہودی مفصل بنا دیا۔ آپ کے نئے صارف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے لیکن میں اسے ہٹا دیتا ہوں۔ لیکن برائے مہربانی ان باتوں کا خیال رکھیں۔
  1. اشکنازی یہودی صفحہ میں اضافہ کریں۔ لیکن پہلے کی تحریر کو حذف نہ کریں۔
  2. آپ کی تحریر ایک آلاتی ترجمہ نہ ہو۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:31, 2 اگست 2016 (م ع و)

آپ کون سا کھاتہ استعمال کرنا چاہتے ہیں؟--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:37, 2 اگست 2016 (م ع و)