تبادلۂ خیال صارف:Saqib Qayyum
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Saqib Qayyum کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:11, 22 مئی 2013 (م ع و)
بہت خوب ثاقب ۔۔۔ لیکن مضمون کو ابھی بہت نکھارنے کی ضرورت ہے۔ بہرحال آپ نے آغاز کیا، اچھا کیا۔ اس میں چند باتوں کو حوالے بھی دیں۔ جیسا کہ آپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزاد مواد کی خلاف ورزی ایک ایک بڑی مثال اردو وکیپیڈیا کو قرار دیا ہے۔ سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ اردو وکیپیڈیا پاکستان کا نہیں ہے، ہم اسے ہمیشہ پاکستان سے مخصوص کرتے ہيں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہاں کام کرنے والے کئی صارفین بھارت کے رہنے والے بھی ہیں۔ اس لیے اردو وکیپیڈیا کو صرف پاکستان سے منسلک نہ کیا کریں۔ بہرحال ۔۔۔ آپ جاری رکھیں، دیکھتے ہیں کہاں کہاں ضرورت پڑتی ہے تبدیلی کی۔ اور سنائیں دوسری ملاقات کے سلسلے میں کیا پیشرفت ہوئی ہے؟ فہد احمد 10:10, 6 نومبر 2009 (UTC)
- آپ نے سہی فرمايا اردو ويکيپيديا پاکستان کا منصوبہ نہيں ہے اور اسی کا محھے غم کہ آخر باکستان ميں آزاد مواد کی فراہمی بر کوئ منصوبہ کيوں نہيں؟ بحرحال بہت جلد اس موضوع پر آپ سے کھل کر کوئ بات کروں گا۔ بحرحال اگلی ملاقات سے بہت سی اميديں وابستہ ہے اور اميد ہے کہ شراکت بھی اچھی ہوگی، فل حال جگہ کا مسلہ حل کريۓ۔ ثاقب قیوم 10:26, 6 نومبر 2009 (UTC)
- بھائی میری رائے میں جگہ وہ ہونی چاہیے جو Public Place نہ ہو، یعنی کوئی ریستوراں وغیرہ۔ اب ایسی جگہ ڈھونڈنا واقعی مسئلہ ہوگا جہاں ہم کھل کر بات چیت کر سکیں اور اپنے کام کو آگے بڑھانے کے لیے شریک ساتھیوں کو عملی طور پر کچھ کر کے دکھا سکیں۔ اگر ایسا مقام ڈھونڈنا مسئلہ ہے تو مرکز شہر میں کوئی بھی مقام منتخب کر لیجیے، چاہے وہ میک ڈونلڈ ہی ہو فائل:Smile.PNG! میری شرکت انشاء اللہ ضرور ہوگی۔ فہد احمد 10:30, 6 نومبر 2009 (UTC)
- میں مقام کے انتخاب کے سلسلے میں جلد آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔ اگر جلد کہیں ملاقات طے کر لیں تو شاید معاملات زیادہ آسانی سے نمٹ سکیں۔ فہد احمد 12:17, 6 نومبر 2009 (UTC)
- بھائی میری رائے میں جگہ وہ ہونی چاہیے جو Public Place نہ ہو، یعنی کوئی ریستوراں وغیرہ۔ اب ایسی جگہ ڈھونڈنا واقعی مسئلہ ہوگا جہاں ہم کھل کر بات چیت کر سکیں اور اپنے کام کو آگے بڑھانے کے لیے شریک ساتھیوں کو عملی طور پر کچھ کر کے دکھا سکیں۔ اگر ایسا مقام ڈھونڈنا مسئلہ ہے تو مرکز شہر میں کوئی بھی مقام منتخب کر لیجیے، چاہے وہ میک ڈونلڈ ہی ہو فائل:Smile.PNG! میری شرکت انشاء اللہ ضرور ہوگی۔ فہد احمد 10:30, 6 نومبر 2009 (UTC)
- شکریہ برادرِ محترم۔ ارادہ تو یہی ہے کہ شہروں پر آنے والے دنوں میں پانچ سو کے قریب چھوٹے مضامین کا اضافہ کروں تاکہ مقالات کی تعداد بھی کچھ آگے بڑھ سکے۔--سید سلمان رضوی 10:27, 7 نومبر 2009 (UTC)
- یہ کس بات کی خوشی منائی جا رہی ہے؟؟ فائل:Smile.PNG فہد احمد 08:35, 10 نومبر 2009 (UTC)
- ثاقب بھائی یہ 83.156.243.246 میرا آئی پی تھا۔ زمرے درست کرتے ہوئے نہ جانے کیسے خود بخود سائن آوٹ ہوا اور پتہ نہ چلا۔ بہرحال شکریہ
کاشف
[ترمیم]اسلام علیکم ثاقب بھائی۔ پیغام کا جواب دیر سے دینے کا لیے معذرت۔ میں نیویارک میں نہیں رہتا اس لیے وہاں ہونے والی میل ملاقات میں شریک نہیں ہو سکوں گا۔ --کاشف عقیل 16:23, 14 نومبر 2009 (UTC)