مندرجات کا رخ کریں

تیسری نیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورمن کی کتاب کی کتابیں

نیفی کی کتاب: اُس نیفی کا بیٹا جو ہیلیمن کا بیٹا تھا کو مختصراً تیسری نیفی کہا جاتا ہے۔ یہ مورمن کی کتاب کی گیارہویں کتاب ہے جو 30 ابواب پر مشتمل ہے اس کتاب میں یسوع مسیح کا قدیم امریکی باشندوں میں آنے کا تذکرہ ہے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. تیسری نیفی، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء