مندرجات کا رخ کریں

یعقوب کی کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورمن کی کتاب کی کتابیں

یعقوب کی کتاب مورمن کی کتاب کی تیسری کتاب ہے۔ اس کا مکمل عنوان یعقوب کی کتاب: نیفی کا بھائی ہے۔ کتاب کے متن کے مطابق اس کا مصنف قدیم نبی یعقوب تھا۔ اس کتاب کا اصل مقصد تمام لوگوں کو ”مسیح کی طرف لانے“ کے لیے راغب کرنا تھا۔[1] یہ کتاب 7 ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اُس کے بھائیوں کے لیے اُس کی منادی کا کلام، اُس کا ایک آدمی کو شرمسار کرنا جو مسیح کی تعلیم کو شکست دینے کی کوشش کر رہا تھا اور نیفی کے لوگوں کی تاریخ کے متعلق چند باتیں مذکور ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. یعقوب باب 1 آیت 7