ثمر علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثمر علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 11 جولا‎ئی 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ہیوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثمر علی خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ ان کی شادی عتیقہ اوڈھو سے ہوئی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 11 جولائی 1955 کو مری میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہیوسٹن یونیورسٹی سے بیچلر آف آرکیٹیکچر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ثمر علی خان 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-113 کراچی-XXV سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] مئی 2018 میں انھوں نے اپنا سیاسی کیریئر ختم کرنے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 29 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018