مندرجات کا رخ کریں

جان رزو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان رزو
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2021ء (72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی براؤن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سی آئی اے   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان رِزو (انگ:john rizzo) امریکی وکیل تھے۔ بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ 1976ء میں سی آئی اے میں بھرتی ہوئے۔ دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ ان کی قانونی رائے پر تکیہ کرتی رہی۔ سی آئی اے کو قیدیوں پر عقوبت کی حوصلہ افزائی کی۔ رزو نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے کرنے کے حق میں دلائل دیے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد برطانوی انسانی حقوق تنظیموں نے رزو پر ڈرون قتل کے الزام میں گرفتاری اور مقدمہ چلانے کی تحریک شروع کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Campaigners seek arrest of former CIA legal chief over پاکستان drone attacks"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2011