جاوید خان امروہی (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Javed Khan Amrohi
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 14 فروری 2023ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاوید خان امروہی، ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار تھے جنھوں نے تقریباً 150 سے زیادہ ہندی فلموں میں کام کیا۔

وہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد فلم لگان: ونس اپون اے ٹائم ان انڈیا (2001)، انداز اپنا اپنا (1994) اور چک دے! انڈیا میں اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ جاوید خان نے 1980ء کی دہائی میں سعید اختر مرزا کیاور گلزار کی ہدایت کاری میں مرزا غالب جیسی ٹی وی سیریز میں کریم (نائی) کے طور پر بھی کام کیا۔

وہ ممبئی میں زی ٹی وی کے زی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا آرٹس میں ایکٹنگ فیکلٹی کے رکن بھی تھے۔ [1] ان کا انتقال 14 فروری 2023ء کو ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Facultypublisher=ZIMA, Zee Institute of Media Arts"۔ 19 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2014