جلو بائی
جلو بائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1905 (عمر 117–118 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
جلو بائی (انگریزی: Jilloo) ایک بھارتی ہندی زبان کی بالی وڈ اداکار تھیں جو 1905ء میں بمبئی، برطانوی ہند میں زولیخا ابراہین کے طور پر پیدا ہوئیں۔ انہوں نے مدر انڈیا اور مغل اعظم میں کام کیا، جو 1950ء کی دہائی کی دو سب سے بڑی تجارتی فلمیں تھیں۔