جنوب مغربی پاپوا
Appearance
جنوب مغربی پاپوا | |
---|---|
(انڈونیشیائی میں: Papua Barat Daya) | |
تاریخ تاسیس | 2022 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | انڈونیشیا |
دار الحکومت | سورونگ |
تقسیم اعلیٰ | انڈونیشیا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 0°52′S 131°23′E / 0.86°S 131.39°E [1] |
رقبہ | 39167 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 603054 (تخمینہ ) (2021) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+09:00 |
سرکاری زبان | انڈونیشیائی زبان |
آیزو 3166-2 | ID-PD |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
جنوب مغربی پاپوا (انگریزی: Southwest Papua) ((انڈونیشیائی: Papua Barat Daya)) انڈونیشیا کا 38 واں صوبہ ہے جسے 8 دسمبر 2022ء کو مغربی پاپوا سے الگ کر کے بنایا گیا ہے۔ [2] جنوب مغربی نام ہونے کے باوجود، یہ ایک غلط نام ہے اور یہ صوبہ دراصل پاپوا کے شمال مغربی کنارے میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ جنوب مغربی پاپوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2024ء
- ↑ Adryan Yoga Paramadwya (17 November 2022)۔ مدیر: Wisnu Widiantoro۔ "DPR Sahkan RUU Pembentukan Papua Barat Daya"۔ kompas.id (بزبان انڈونیشیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2022
ویکی ذخائر پر جنوب مغربی پاپوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
(شہر کا نام لکھیں) | ||||