جوئل بارلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوئل بارلو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مارچ 1754ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریڈنگ، کنیکٹیکٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1812ء (58 سال)[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈارٹماوتھ کالج
ییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  سفارت کار ،  مصنف [8]،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جوئل بارلو (انگریزی: Joel Barlow) (پیدائش: 24 مارچ 1754ء - وفات: 26 دسمبر 1812ء) امریکی شاعر، سفارت کار اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے ڈارٹ ماؤتھ کالج اور ییل کالج سے تعلیم حاصل کی۔ وہ الجزائر میں امریکا کے قونصل اور فرانس میں امریکا کے منسٹر (سفیر) تھے۔ ان کی نظموں میں Columbus (1807ء) اور The Hasty-Pudding (1793ء) کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ 24 مارچ 1812ء کو فرانس میں وفات کر گئے۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عنوان : Barlow, Joel
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13476043f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joel-Barlow — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ww7hxt — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7372842 — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6688639 — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/barlow-joel — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13476043f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد اول) ادبیات، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 95

[[زمرہ:اٹھارویں صدی کی امریکی مرد مصنفین[[