جیفری چوسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیفری چوسر
(برطانوی انگریزی میں: Geoffrey Chaucer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1343ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1400ء (56–57 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات،  شاعر[3]،  غنائی شاعر،  فلسفی،  سیاست دان[3]،  مترجم،  منجم،  مصنف[4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان وسطی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی انگریزی[5]،  انگریزی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل دفتری حکومت  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جیفری چوسر (پیدائش: 1340 کی دہائی - وفات: 25 اکتوبر 1400ء) انگریزی شاعری کا باوا آدم۔ بچپن میں شاہی محل میں ملازم ہو گیا۔ ان دنوں برطانیہ میں ایڈورڈ سوم کی حکومت تھی۔ بادشاہ اس کی حسن کارکردگی سے بہت خوش تھا۔ ایک بار انگلستان سے فرانس ایک مہم روانہ کی گئی جس میں چاسر بھی شامل تھا۔ اس مہم میں چاسر کو فرانس میں قیدی بنا لیا گیا۔ آخر شاہ انگلستان نے تاوان ادا کرکے اسے چھڑا لیا۔ اس کے بعد اٹلی اور چند دوسرے ممالک میں برطانیہ کے سفیر کی حیثیت سے بھیجا گیا۔ 1369ء میں اس کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی۔ اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا، جو اٹلی میں دانتے کی نظموں کاہوا تھا۔ ویسٹ منسٹر ایبے میں دفن کیا گیا جو انگلستان کی ممتاز شخصیتوں کے لیے مخصوص ہے۔


'دی کینٹر بری ٹیلز، ان کی شہرہ آفاق تصفیف ہے۔ ان کی دیگر تحریروں میں 'دی بک آف ڈچس'، 'دی ہاؤس آف فیم' اور 'دی لیجنڈ آف گڈ وومن' وغیرہ شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  2. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/101005191
  3. https://cs.isabart.org/person/143966 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118963584 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18369379