حازم حیدر کرمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حازم حیدر کرمی
(عربی میں: حازم الكرمي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: حازم سعيد حيدر سعيد الكرمي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 فروری 1964 (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طولکرم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Palestine.svg دولت فلسطین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ طولکرم  ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رابطہ عالم اسلامی،  شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر (P812) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شیخ الاسلام،  مصنف،  فقیہ،  عالم،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل قرأت،  تفسیر قرآن،  فقہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس،  مسجد نبوی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

حازم حیدر الکرمی (ولادت: 18 فروری 1964ء طولکرم) فلسطینی عالم دین،[2] مدرس اور قرآن پاک کے قاریوں میں سے ہیں۔ آپ قرآن علوم اور تفسیر میں ماہر ہیں اور سعودی عرب کے مسجد نبوی میں تلاوت قرآن بھی کرتے ہیں۔[3]

حالات زندگی[ترمیم]

حازم حیدر الکرمی 18 فروری 1964ء کو فلسطین کے طولکرم میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اسلام مذہب کے بارے میں بہت سی کتابیں لکھی۔ آپ نے طولکرم میں قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور حفظ کیا، پھر مدینہ منورہ چلے گئے اور جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے قرآن مجید کے علوم کے شعبے میں ڈاکٹریٹ حاصل کی۔

تالیفات[ترمیم]

شیخ حازم حیدر الکرمی نے بہت سی کتابیں لکھی ہے جن میں یہ کتابیں شامل ہیں:

  • تحقيق ودراسة كتاب (شرح الهداية في القراءات السبع) للإمام أبي العباس المهدوي.
  • تحقيق نسبة كتاب (عجائب علوم القرآن) إلى ابن الأنباري.
  • علوم القرآن بين البرهان والإتقان: دراسة موازنة، عام 1999، ويتكون من 748 صفحة.
  • المقومات الشخصية لمعلم القرآن الكريم.
  • مقدمة الدر المنثور في التفسير بين المخطوط والمطبوع.
  • قصة إبراهيم الخليل عليه السلام عرض وتحليل.
  • تحقيق جامع أسانيد الحافظ ابن الجزري.
  • مدخل إلى التعريف بالمصحف الشريف.

حوالہ جات[ترمیم]