مندرجات کا رخ کریں

حافظ منذری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حافظ المنذری سے رجوع مکرر)
حافظ منذری
(عربی میں: عبد العظيم بن عبد القوي بن عبد الله بن سلامة بن سعد المنذري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عبد العظيم بن عبد القوي بن عبد الله بن سلامة بن سعد المنذري
پیدائش 27 اکتوبر 1185ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 نومبر 1258ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن القرافہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو محمد
لقب المنذری
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے امام ، الحافظ ، ثقہ
ذہبی کی رائے امام ، الحافظ ،ثقہ
پیشہ مورخ ،  محدث ،  عالم [1]،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث
کارہائے نمایاں ترغیب وترہیب   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذکی الدین ابو محمد عبد العظیم بن عبد القوی بن عبد اللہ بن سلمہ بن سعد منذری (581ھ - 656ھ / 1185ء - 1258ء)۔ حافظ منذری شافعی المسلک مشہور محدث ، مؤرخ اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔اور آپ حدیث کی مشہور کتاب " ترغیب والترہیب " کے مصنف تھے۔

نام

[ترمیم]

ابو محمد عبد العظیم بن عبد القوی بن عبد ﷲ بن سلامہ بن سعد المعروف " المنذری " کے نام سے مشہور تھے ۔[2]

ولادت

[ترمیم]

حافظ المنذری کی پیدائش 581ھ بمطابق 1185ء میں ہے۔ وہ ایک محدث، مؤرخ، اور عربی کے عالم، شامی النسل ، پیدائشی طور پر مصری، اور شافعی مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے ہے۔آپ اپنے لقب "المنذری" کے نام سے جانے جاتے تھے ہے، جو پوری تاریخ میں حدیث نبوی کے سب سے ممتاز علماء میں سے ایک ہے۔ آپ کی ولادت بروز اتوار یکم شعبان 581ھ بمطابق 27 اکتوبر 1185ء کو ہوئی۔ آپ کا انتقال بروز ہفتہ، 4 ذوالقعدہ ، 656ھ بمطابق 2 نومبر 1258ء کو مصر کے دار الحدیث کاملیہ میں ہوئی، اور قبرستان القرافہ میں دفن ہوئے۔

تالیفات

[ترمیم]
  • الترغيب والترهيب.
  • مختصر صحيح مسلم.
  • مختصر سنن أبي داود.
  • التكملة لوفيات النقلة.
  • أجوبة على أسئلة في الجرح والتعديل

وفات

[ترمیم]

ان کی وفات 656ھ بمطابق 1258ء مصر میں ہوئی اور قرافہ میں مدفون ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102371598 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  2. الترغیب والترہیب۔ بیروت، لبنان : دار الکتب العلمیہ،
  3. [[ http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL) |الموسوعة العربية العالمية]]