حب اذاراقی
Appearance
وجہ تسمیہ
[ترمیم]اذاراقی اس مرکب کا جزوِ خاص ہونے کی وجہ سے اِس نام سے موسوم ہے۔
استعمالات
[ترمیم]عصبی دردوں میں مفید ہے۔ وجع المفاصل، نقرس اور تمام اوجاع بدن کو فائدہ دیتی ہے۔ عصبی امراض مثلاً فالج، لقوہ، استرخاء ، ضعف اعصاب میں بھی سُودمند ہے۔
جزءِ خاص
[ترمیم]اذاراقی
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
[ترمیم]دارچینی ،جائفل ، جاوتری، عود صلیب، قرنفل ہر ایک 10 گرام کچلہ مدبر 20 گرام۔ جملہ ادویہ کو پیس چھان کر عرق نانخواہ یا عرق پان میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔
مقدار خوراک
[ترمیم]ایک سے دو گولی ہمراہ آبِ تازہ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کتاب دستور المرکبات صفحہ 91
- ↑ "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
- ↑ "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
- ↑ "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
- ↑ "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
- ↑ کتاب دستور المرکبات
بیرونی روابط
[ترمیم]- دیکھیے دستور المرکبات حصہ اولآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ دومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ سومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ چہارمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- ڈاؤن لوڈ کتاب دستور المرکبات