مندرجات کا رخ کریں

حسان دیاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسان دیاب
 

حسّان دیاب (پیدائش 6 جنوری 1959) ایک لبنانی سیاست دان، انجینئیر اور ماہر تعلیم ہیں جو جنوری 2020ء وزیر اعظم لبنان تھے، بعدا ازاں انھون نے بیروت دھماکوں کے وجہ سے 10 اگست 2020ء کو استعفا دے دیا۔ لیکن اب نگران وزیر اعظم ہیں۔ ان کی تقرری لبنانی صدر میشل عون نے کی ہے۔[1][2][3] وزیر اعظم بننے سے قبل، انھوں نے جون 2011ء سے فروری 2014ء تک صدر مشیل سلیمان کی سربراہی میں وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

دیاب کی شادی نوری مولوی سے ہوئی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔[4] ان کا تعلق سنی مکتب فکر ہے۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "University professor nominated to be Lebanese PM" (بزبان برطانوی انگریزی). 19 Dec 2019. Retrieved 2019-12-19.
  2. "Diab nominated as PM with 69 votes"۔ Daily Star۔ 2020-02-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-19
  3. "Lebanon's Prime Minister Hassan Diab to submit resignation following Beirut blast". The National (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-08-10.

  4. "Roadblocks across Lebanon as anger rises over Diab pick as PM"۔ Al Jazeera

بیرونی روابط

[ترمیم]
سیاسی عہدے
ماقبل  Prime Minister of Lebanon
جنوری–اگست 2020
برسرِ عہدہ

سانچہ:Prime Ministers of Lebanon سانچہ:Arab country leaders