حمیرا بانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمیرا بانو
معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حمیرا بانو پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انھیں پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے مشہور ڈراموں 'میرے ہمدم'، 'عشق زہے نصیب' اور 'جھوٹ' میں ان کے جاندار کرداروں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ [1]

زندگی اور کیریئر[ترمیم]

حمیرا 2 دسمبر 1977ء کو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پیدا ہوئیں۔ [2] انھوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [3] وہ 2000ء میں فلم انڈسٹری میں شامل ہوئیں۔ [4] وہ پاکستانی ناظرین میں کافی مقبول اداکارہ ہیں۔ [5] انھیں مختلف ڈراموں میں مختلف کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ [6] انھوں نے مشہور ڈراموں 'میرے ہمدم'، 'عشق زہے نصیب' اور 'پھر وہی محبت' میں کردار ادا کیے۔ [7]

فلموگرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار ٹی وی چینل
2013 گوہر نایاب نکہت اے پلس انٹرٹینمینٹ
2013-2014 محبت صبح کا ستارہ ہے سمیرا ہم ٹی وی
2014 دے اجازت جو تو فاریا ہم ٹی وی
2015 جگنو جگنو کی والدہ ہم ٹی وی
2015 آبرو شاہدہ ہم ٹی وی
2015-2016 گل رعنا چھوٹی پھپھو ہم ٹی وی
2015-2016 عشق بے نام فرح ہم ٹی وی
2016 جھوٹ آمنہ ہم ٹی وی
2016 دیکھو چاند آیا شاہین جیو انٹرٹینمینٹ
2016 ہم سب عجیب سے ہیں رابعہ آج ٹی وی
2016-2017 بد گماں ثانیہ کی والدہ ہم ٹی وی
2016-2017 میرا کیا قصور تھا ساجدہ جیو ٹی وی
2016-2017 گلہ ثروت ہم ٹی وی
2016-2017 اذن رخصت حیدر کی والدہ جیو ٹی وی
2016-2017 شہرناز شیری کی ماں اردو 1
2016-2017 نور زندگی مہر النساء جیو ٹی وی
2017 دل نواز کرن کی ماں اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017 نظر بد سلمیٰ ہم ٹی وی
2017 پھر وہی محبت علشبہ کی والدہ ہم ٹی وی
2017 بھولی بانو زینا کی والدہ جیو ٹی وی
2017-2018 اک تھی رانیا زرینہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017-2018 گھر تتلی کا پار رضیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2018 اے دل تو بتا اقصی کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2018 کی جاناں میں کون سائرہ انصاری ہم ٹی وی
2019 میرا ہمدم اسامہ کی والدہ ہم ٹی وی
2019 دل گمشدہ ندیم کی والدہ جیو ٹی وی
2019 جدا نہ ہونا سماہا کی والدہ ٹی وی ون
2019 آس] ہانیہ کی والدہ پی ٹی وی
2019 میرا رب وارث نادیہ کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019-2020 آس ہانیہ کی والدہ ٹی وی ون
2019-2020 عشق زہے نصیب گوہر کی والدہ ہم ٹی وی
2019-2020 حقیقت عنایت کی بیوی اے پلس
2019-2020 مکافات والدہ جیو ٹی وی
2019-2020 ملال یار سمرین وجاہت ہم ٹی وی
2019-2020 ڈولی ڈارلنگ ڈولی کی دوست کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019-2020 دیوانگی ہارون کی والدہ جیو ٹی وی
2020 دکھاوا نوشین جیو ٹی وی
2020 مہر پوش کنیز جیو ٹی وی
2020 امید سلیم کی بہن جیو ٹی وی
2020 تیرا غم اور ہم شگفتہ ہم ٹی وی
2020 اولاد رخشندہ اے آر وائی ڈیجیٹل

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
2017 رنگریزہ گل شاہ

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Malaal e Yaar Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 20, 2020 
  2. "Humaira Bano Biography"۔ Moviesplatter۔ June 22, 2020۔ 20 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  3. "Humaira Bano Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ June 23, 2020 
  4. "Malaal e Yaar Drama Rating"۔ OyeYeah۔ June 28, 2020 
  5. "Pakistani Movies Releasing in 2017: Complete List, Trailers & Details"۔ VeryFilmi۔ June 24, 2020۔ 04 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  6. "Deewangi to go on air later this year"۔ The International News۔ June 26, 2020 
  7. "HIP Reviews: Rangreza is unequivocally Waseem Wallay's Sultanat"۔ HIP۔ June 25, 2020۔ 27 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]