"شہناز کور گل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بقید حیات شخصیات |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
|کلرز ٹی وی |
|کلرز ٹی وی |
||
| حقیقت مبنی شو |
| حقیقت مبنی شو |
||
|<ref>{{Cite web|url=https://www.tellychakkar.com/tv/tv-news/fans-call-shehnaz-gill-the-gem-of-the-bigg-boss-house-200104|title=Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house|website=Tellychakkar.com|url-status= |
|<ref>{{Cite web|url=https://www.tellychakkar.com/tv/tv-news/fans-call-shehnaz-gill-the-gem-of-the-bigg-boss-house-200104|title=Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house|website=Tellychakkar.com|url-status=dead|access-date=9 January 2020|archive-date=2020-01-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20200123152926/https://www.tellychakkar.com/tv/tv-news/fans-call-shehnaz-gill-the-gem-of-the-bigg-boss-house-200104}}</ref> |
||
|- |
|- |
||
| 2020 |
| 2020 |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
== ریکارڈ نامہ == |
== ریکارڈ نامہ == |
||
شہناز کا ریکارڈ نامہ: <ref>{{Cite web|url=https://www.timesnowhindi.com/punjabi/video/bigg-boss-13-contestant-shehnaz-gill-punjabi-song-laddi-gill-punjabi-songs/263169|title=Shehnaz Gill Punjabi song Veham|date=9 October 2019|website=timesnowhindi.com|language=hi|url-status= |
شہناز کا ریکارڈ نامہ: <ref>{{Cite web|url=https://www.timesnowhindi.com/punjabi/video/bigg-boss-13-contestant-shehnaz-gill-punjabi-song-laddi-gill-punjabi-songs/263169|title=Shehnaz Gill Punjabi song Veham|date=9 October 2019|website=timesnowhindi.com|language=hi|url-status=dead|access-date=9 January 2020|archive-date=2020-01-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20200116100101/https://www.timesnowhindi.com/punjabi/video/bigg-boss-13-contestant-shehnaz-gill-punjabi-song-laddi-gill-punjabi-songs/263169}}</ref> |
||
{| class="wikitable" |
{| class="wikitable" |
||
|- |
|- |
نسخہ بمطابق 23:48، 17 ستمبر 2020ء
شہناز کور گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 جنوری 1994ء (30 سال) امرتسر |
شہریت | بھارت |
آبائی علاقے | بیاس، امرتسر |
عملی زندگی | |
تعليم | بی کام |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، گلو کارہ |
وجہ شہرت | ڈاکا بگ باس(ہندی سیزن 13) |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شہناز کور گل(انگریزی: Shehnaaz Kaur Gill) بھارتی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکار ہے۔[1] شہناز اپنی پنجابی فلموں جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔[2] بگ باس 13 میں آپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس وقت میں کلرز ٹی وی کے پروگرام مجھ سے شادی کروگے میں اپنا کردار پیش کررہی ہیں۔[3]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، پھگواڑا، پنجاب کا رخ کیا اور گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[3]
کیریئر
شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے گیتوں میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2017 میں گاری سندھو کے گائے ہوئے گیت یہ بےبی (انگریزی: Yeah Baby) میں بھی شہناز نے اپنا کردار ادا کیا۔[3] [4] 2019ء میں شہناز نے کلرز ٹی وی کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔[1][5] حال میں شہناز گل کلرز ٹی وی کے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جاسکتی ہے۔[6]
فلمیں
شہناز گل کی فلمیں: [3]
سال | فلم | کردار |
---|---|---|
2017 | ست شری اکل انگلینٍڈ | سونیہ کھنا |
2019 | کالا شاہ کالا | تارو |
ڈاکا | پشپا |
ٹیلی ویژن
شہناز گل نے بگ باس کے ہندی سیزن 13 میں حصہ لیا۔ فی الحال کلرز ٹی وی پر آنے والے حقیقت مبنی شو مجھ سے شادی کروگے میں دیکھی جاسکتی ہیں۔[3]
سال | عنوان | کردار | چینل | نوٹ | حوالے |
---|---|---|---|---|---|
2019-2020 | بگ باس ہندی سیزن 13 | مدمقابل امیدوار | کلرز ٹی وی | حقیقت مبنی شو | [7] |
2020 | مجھ سئ شادی کروگے | شہناز کور گل | کلرز ٹی وی | حقیقت مبنی شو | [8] |
ریکارڈ نامہ
شہناز کا ریکارڈ نامہ: [9]
سال | سال | شریک فنکار | لیبل | موسیقار | البم | نوٹ | دورانیہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
2019 | ویہم | زوراور برار | سنگل ٹریک اسٹوڈیوز | لڈی گل | سنِگل | ریلیز اکتوبر | 3:04 |
2019 | رنگے | روبی سنگھ | رحمت پروڈکشنز | سٹی | سنِگل | ریلیز دسمبر | 2:18 |
2019 | روندا علی پٹی | پروف | ہمبل میوزک | پروف | سنِگل | ریلیز اپریل |
ؔ |
2020 | سائڈوالک | ہرج ناگرا | ہرج ناگرا | سنِگل | ریلیز جنوری | 3:25 |
گیت ویڈیوز
شہناز کی گیت ویڈیوز:[10]
سال | گیت | گلوکار |
---|---|---|
2015 | شیو دی کتاب | گروندر برار |
2016 | مجھے دی جٹی | کنور چاہل |
2016 | پنداں دیاں کڈیاں | گیجا بھلر |
2017 | یاری | گری |
2017 | پیار | کرن سیہمبی، تانشک کور |
2017 | سوہنیہ | گری |
2017 | شرابی پند | بنی طور |
2017 | لاکھ لاہنتا | رونیت سنگھ |
2018 | چینج | گرمیت دوسنجپ |
2018 | فیسبک والی | اوتار دیپک |
2018 | یہہ بے بی | گاری سندھو |
2018 | چٹا | تیجی سندھو |
2018 | سادھ جٹ | ستکار ساندھو |
2018 | میچنگ | گپز سہرا |
2019 | ویاہ | جی۔سندھو، اجوبہ |
2019 | الون | گاری سندھو |
2019 | اکشے کمار | جس پیلیہ |
2019 | کیلیفورنیہ | نشوان بھلر، پریا |
2019 | اولڈ اسکول جتی | نوجیت |
2019 | ہیڈ ٹیل | گر چاہل |
حوالہ جات
- ^ ا ب "Bigg Boss 13: Meet Shehnaaz Gill who called herself 'Punjab ki Katrina Kaif', left Salman Khan gushing"۔ 30 September 2019
- ↑ "Gippy Grewal will romance with Zareen Khan in film 'Daaka'"۔ 29 October 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ "Profile of Shehnaz Gill"۔ Savasher۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020
- ↑ "2018's Garry Sandhu song Yeah Baby"۔ 12 August 2018
- ↑ "Bigg Boss 13: Shehnaz Gill says, 'I can't live without Sidharth Shukla'"۔ 19 December 2019
- ↑ "Mujhse Shaadi Karoge: THESE Two 'Bigg Boss 13' Contestants To Have Swayamvar On National Television"۔ ABP Live۔ February 13, 2020
- ↑ "Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house"۔ Tellychakkar.com۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020
- ↑ "Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge"۔ Telly Chakkar۔ February 13, 2020
- ↑ "Shehnaz Gill Punjabi song Veham"۔ timesnowhindi.com (بزبان ہندی)۔ 9 October 2019۔ 16 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020
- ↑ "Songs of Shehnaz Gill"۔ Idiva۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020
- ہندی زبان کے حوالوں پر مشتمل صفحات
- 1994ء کی پیدائشیں
- 27 جنوری کی پیدائشیں
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بھارتی گلوکارائیں
- پنجاب، بھارت کی اداکارائیں
- پنجاب، بھارت کی خواتین ماڈل
- سرائیکی گلوکار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں