"جی ایم درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے مرد گلوکار
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 5: سطر 5:
انہوں نے پلے بیک گلوکاری کے ذریعے اپنی شناخت پیدا کرنے کی کوشش کی اور کے ایل سہگل کی گلوکاری کے انداز کو نہیں اپنایا۔
انہوں نے پلے بیک گلوکاری کے ذریعے اپنی شناخت پیدا کرنے کی کوشش کی اور کے ایل سہگل کی گلوکاری کے انداز کو نہیں اپنایا۔
جی ایم درانی کی قرآن خوانی، اداس گانوں، رومانٹک گیت، بھجن، قوالیاں، حب الوطنی پر مبنی گانے قابل ذکر ہیں۔
جی ایم درانی کی قرآن خوانی، اداس گانوں، رومانٹک گیت، بھجن، قوالیاں، حب الوطنی پر مبنی گانے قابل ذکر ہیں۔
وہ ان پہلے مسلمان گلوکاروں میں سے ایک تھے جس نے ہندو دیوتاؤں کے بھجن گائے۔<ref name="anmolfankaar.com/">http://www.anmolfankaar.com/specials/ek-fankaar/112-g-m-durrani-the-forgotten-great-male-playback-singer-guzare-zamaane-ke-azeem-pratinidhi-gaayak.html</ref> اس موقع پر ایم درانی پنجابی کے سب سے سینئیر گلوکار اور اداکار بھی تھے۔
وہ ان پہلے مسلمان گلوکاروں میں سے ایک تھے جس نے ہندو دیوتاؤں کے بھجن گائے۔<ref name="anmolfankaar.com/">{{Cite web |url=http://www.anmolfankaar.com/specials/ek-fankaar/112-g-m-durrani-the-forgotten-great-male-playback-singer-guzare-zamaane-ke-azeem-pratinidhi-gaayak.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-27 |archive-date=2015-04-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150403021846/http://www.anmolfankaar.com/specials/ek-fankaar/112-g-m-durrani-the-forgotten-great-male-playback-singer-guzare-zamaane-ke-azeem-pratinidhi-gaayak.html |url-status=dead }}</ref> اس موقع پر ایم درانی پنجابی کے سب سے سینئیر گلوکار اور اداکار بھی تھے۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
سطر 12: سطر 12:


== خاندان ==
== خاندان ==
اس کی ماں اس کے بچپن میں ہی گزر گئی تھی۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس کا والد اس کی [[تعلیم و تربیت]] کے معاملے میں بہت سخت مزاج کا حامل تھا۔ اس کے گھر میں صرف اس کی دادی اس کا ساتھ دیتی تھی لیکن اپنے بیٹے کے غصہ کے سامنے وہ بھی اسے نہیں بچا سکتی تھی۔<ref name="cinegems.in/">http://cinegems.in/g-m-durrani-biography/</ref>
اس کی ماں اس کے بچپن میں ہی گزر گئی تھی۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس کا والد اس کی [[تعلیم و تربیت]] کے معاملے میں بہت سخت مزاج کا حامل تھا۔ اس کے گھر میں صرف اس کی دادی اس کا ساتھ دیتی تھی لیکن اپنے بیٹے کے غصہ کے سامنے وہ بھی اسے نہیں بچا سکتی تھی۔<ref name="cinegems.in/">{{Cite web |url=http://cinegems.in/g-m-durrani-biography/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-27 |archive-date=2015-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150402154921/http://cinegems.in/g-m-durrani-biography/ |url-status=dead }}</ref>
== شادی ==
== شادی ==
مشہور اداکارہ جیوتی، جس کے ساتھ اس نے گلوکاری کی، اس خوبصورت پٹھان جو شاندار آواز کا مالک بھی تھا، سے بہت متاثر ہوئی۔ اس کا اصل نام ستارہ بیگم تھا۔ وہ اس سے محبت میں مبتلا ہوا اور انہوں نے جلد ہی شادی کر لی۔
مشہور اداکارہ جیوتی، جس کے ساتھ اس نے گلوکاری کی، اس خوبصورت پٹھان جو شاندار آواز کا مالک بھی تھا، سے بہت متاثر ہوئی۔ اس کا اصل نام ستارہ بیگم تھا۔ وہ اس سے محبت میں مبتلا ہوا اور انہوں نے جلد ہی شادی کر لی۔

نسخہ بمطابق 19:41، 29 دسمبر 2020ء

جی ایم درانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1919ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 ستمبر 1988ء (68–69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  نغمہ ساز ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام محمد مصطفٰی درانی یا جی ایم ایم درانی (1919ء - 8 ستمبر 1988ء) ایک بھارتی ریڈیو ڈراما فنکار، پلے بیک گلوکار، اداکار اور موسیقی ڈائریکٹر تھا۔[1] وہ ریڈیو ڈراما آرٹسٹ اور دہلی اسٹیشن، لاہور اسٹیشن اور بمبئی ایئر ( آکاشوانی ، ریڈیو براڈکاسٹر) کے تمام وقت گلوکار تھے۔ ان کی مادری زبان اگرچہ پشتو تھی مگر اس کی ہندی، پنجابی و اردو پر بھی مضبوط گرفت تھی۔ انہوں نے 1930ء، 1940ء اور 1950ء کی دہائیوں میں اردو، پشتو، پنجابی سمیت بھارت کی کئی فلموں میں گانے گائے۔ 50 کی دہائی کے بعد درانی نے گلوکاری کم کر دی وہ ریڈیو براڈ کاسٹر ذو الفقار علی بخاری کے شاگرد تھے۔ انہوں نے پلے بیک گلوکاری کے ذریعے اپنی شناخت پیدا کرنے کی کوشش کی اور کے ایل سہگل کی گلوکاری کے انداز کو نہیں اپنایا۔ جی ایم درانی کی قرآن خوانی، اداس گانوں، رومانٹک گیت، بھجن، قوالیاں، حب الوطنی پر مبنی گانے قابل ذکر ہیں۔ وہ ان پہلے مسلمان گلوکاروں میں سے ایک تھے جس نے ہندو دیوتاؤں کے بھجن گائے۔[2] اس موقع پر ایم درانی پنجابی کے سب سے سینئیر گلوکار اور اداکار بھی تھے۔

ابتدائی زندگی

جی ایم درانی 1919ء میں پشاور برطانوی بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک پشتون تھے۔ محمد زئی درانی کے قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ ایک قدامت پسند خاندان تھا جہاں چائے تک نہیں پی جاتی تھی اور دودھ، لسی جیسے مشروبات کو ہی منتخب کیا جاتا تھا ۔ جب انہوں نے سنے ہوئے کچھ گانوں کو گایا تو لوگ ان کے بارے میں یہی کہتے کہ اسے بمبئی جانا چاہئیے کیونکہ اس کی آواز بہت اچھی تھی۔ اس کے دماغ میں اداکار بننے کا خیال پیدا ہوا اور وہ گھر بار چھوڑ کر پیسہ کمانے نکل پڑا۔

خاندان

اس کی ماں اس کے بچپن میں ہی گزر گئی تھی۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس کا والد اس کی تعلیم و تربیت کے معاملے میں بہت سخت مزاج کا حامل تھا۔ اس کے گھر میں صرف اس کی دادی اس کا ساتھ دیتی تھی لیکن اپنے بیٹے کے غصہ کے سامنے وہ بھی اسے نہیں بچا سکتی تھی۔[3]

شادی

مشہور اداکارہ جیوتی، جس کے ساتھ اس نے گلوکاری کی، اس خوبصورت پٹھان جو شاندار آواز کا مالک بھی تھا، سے بہت متاثر ہوئی۔ اس کا اصل نام ستارہ بیگم تھا۔ وہ اس سے محبت میں مبتلا ہوا اور انہوں نے جلد ہی شادی کر لی۔ جیوتی، وحیدان کی سب سے چھوٹی بہن تھی جس نے علی بابا سمیت کئی فلموں میں کام کیا۔[2]

حوالہ جات

  1. G.M. Durrani, G.M. Durrani Information
  2. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 03 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018