"سید احمد بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20: سطر 20:


== نسب اور تاجپوشی ==
== نسب اور تاجپوشی ==
ان کے نسب کو براہ راست اسلام کے نبی محمد پر لگایا جا سکتا ہے۔ مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] کی درخواست پر [[بخارا]] کے [[شاہ]] نے [[سید عبدالغفور شاہ بخاری]] کو [[بخارا]]، [[سمرقند]] سے ہندوستان بھیجا تاکہ دلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے عہدے کو قبول کریں (وہ اپنے ماں باپ کی جانب سے حضرت محمّد کی اولاد میں سے تھے)۔ ہفتہ کے روز، 14th اکتوبر 2000 ء (15th رجب 1421 ھ) کو ایک تقریب کے ذریعے انہیں [[مولانا]] [[سید عبداللہ بخاری]] کا جانشین مقرر کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Jama Masjid|url=http://www.jmuf.org/about_jamia.htm}}</ref>
ان کے نسب کو براہ راست اسلام کے نبی محمد پر لگایا جا سکتا ہے۔ مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] کی درخواست پر [[بخارا]] کے [[شاہ]] نے [[سید عبدالغفور شاہ بخاری]] کو [[بخارا]]، [[سمرقند]] سے ہندوستان بھیجا تاکہ دلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے عہدے کو قبول کریں (وہ اپنے ماں باپ کی جانب سے حضرت محمّد کی اولاد میں سے تھے)۔ ہفتہ کے روز، 14th اکتوبر 2000 ء (15th رجب 1421 ھ) کو ایک تقریب کے ذریعے انہیں [[مولانا]] [[سید عبداللہ بخاری]] کا جانشین مقرر کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Jama Masjid|url=http://www.jmuf.org/about_jamia.htm|access-date=2013-06-16|archive-date=2011-11-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20111117181151/http://www.jmuf.org/about_jamia.htm|url-status=dead}}</ref>


== سیاست کے ساتھ تعلق ==
== سیاست کے ساتھ تعلق ==

نسخہ بمطابق 09:54، 30 دسمبر 2020ء

سید احمد بخاری
ذاتی
قومیتہندوستانی
مدرسہاسلام
قابل ذکر کامامامت کے لیے جانا جاتا ہے

سید احمد بخاری جامع مسجد، دہلی کے موجودہ شاہی امام ہیں۔

نسب اور تاجپوشی

ان کے نسب کو براہ راست اسلام کے نبی محمد پر لگایا جا سکتا ہے۔ مغل شہنشاہ شاہجہاں کی درخواست پر بخارا کے شاہ نے سید عبدالغفور شاہ بخاری کو بخارا، سمرقند سے ہندوستان بھیجا تاکہ دلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے عہدے کو قبول کریں (وہ اپنے ماں باپ کی جانب سے حضرت محمّد کی اولاد میں سے تھے)۔ ہفتہ کے روز، 14th اکتوبر 2000 ء (15th رجب 1421 ھ) کو ایک تقریب کے ذریعے انہیں مولانا سید عبداللہ بخاری کا جانشین مقرر کیا گیا۔[1]

سیاست کے ساتھ تعلق

ان کے داماد عمر علی خان سماج وادی پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن تھے۔ انہوں نے ملائم سنگھ یادو پر الزام عائد کیا کہ "ایس پی حکومت نے مسلمانوں کے لیے کچھ نہیں کیا ہے" اور اس کے بعد بخاری کی ہدایت پر استعفی دے دیا۔[2]

مزید ملاحظہ فرمائیں

حوالہ جات

  1. "Jama Masjid"۔ 17 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2013 
  2. "Syed Ahmed Bukhari snap ties with SP in UP"۔ دی اکنامک ٹائمز