"شانوی شریواستو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 16: سطر 16:
| home_town = Varanasi
| home_town = Varanasi
}}
}}
'''شانوی شریواستو''' ایک بھارتئ اداکارہ اور ماڈل ہیں جو خاص طور پر [[کنڑ زبان|کنڑ]] اور [[تیلگو زبان|تیلگو]] فلموں میں کام کرتی ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.rediff.com/movies/slide-show/slide-show-1-shanvi-rgv-told-me-not-to-smile-in-rowdy-south/20140310.htm|title=Shanvi: RGV told me not to smile in Rowdy - Rediff.com Movies|publisher=Rediff.com|date=2014-03-10|accessdate=2014-04-04}}</ref> <ref name="newindianexpress1">{{حوالہ ویب|last=Ians - Chennai|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/Shanvi-beats-long-working-hours-with-yoga/2013/08/14/article1734235.ece#.Uz6I2Pl_v_E|title=Shanvi beats long working hours with yoga|publisher=The New Indian Express|date=2013-08-14|accessdate=2014-04-04}}</ref> <ref name="yahoo1">{{حوالہ ویب|url=https://in.movies.yahoo.com/news/aadi-matured-actors-since-39-lovely-39-shanvi-145403297.html|title=Aadi and I have matured as actors since 'Lovely': Shanvi - Yahoo Movies India|publisher=In.movies.yahoo.com|date=2014-01-07|accessdate=2014-04-04}}</ref>
'''شانوی شریواستو''' ایک بھارتئ اداکارہ اور ماڈل ہیں جو خاص طور پر [[کنڑ زبان|کنڑ]] اور [[تیلگو زبان|تیلگو]] فلموں میں کام کرتی ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.rediff.com/movies/slide-show/slide-show-1-shanvi-rgv-told-me-not-to-smile-in-rowdy-south/20140310.htm|title=Shanvi: RGV told me not to smile in Rowdy - Rediff.com Movies|publisher=Rediff.com|date=2014-03-10|accessdate=2014-04-04}}</ref> <ref name="newindianexpress1">{{حوالہ ویب|last=Ians - Chennai|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/Shanvi-beats-long-working-hours-with-yoga/2013/08/14/article1734235.ece#.Uz6I2Pl_v_E|title=Shanvi beats long working hours with yoga|publisher=The New Indian Express|date=2013-08-14|accessdate=2014-04-04}}</ref> <ref name="yahoo1">{{حوالہ ویب|url=https://in.movies.yahoo.com/news/aadi-matured-actors-since-39-lovely-39-shanvi-145403297.html|title=Aadi and I have matured as actors since 'Lovely': Shanvi - Yahoo Movies India|publisher=In.movies.yahoo.com|date=2014-01-07|accessdate=2014-04-04|archive-date=2014-04-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20140407105311/https://in.movies.yahoo.com/news/aadi-matured-actors-since-39-lovely-39-shanvi-145403297.html|url-status=dead}}</ref>


== کیریئر ==
== کیریئر ==

نسخہ بمطابق 11:25، 30 دسمبر 2020ء

شانوی شریواستو
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1993-12-08) 8 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
وارانسی, India
قومیت Indian
آبائی علاقے Varanasi
عملی زندگی
پیشہ Actress, model
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شانوی شریواستو ایک بھارتئ اداکارہ اور ماڈل ہیں جو خاص طور پر کنڑ اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ [1] [2] [3]

کیریئر

شانوی شریواستو 8 دسمبر 1993 کو ، وارانسی میں پیدا ہوئیں۔ شانوی نے اپنی اسکول کی تعلیم اترپردیش کے چلڈرن کالج اعظم گڑھ میں حاصل کی اور ممبئی کے ٹھاکر کالج آف سائنس اینڈ کامرس میں گریجویشن کی اور [4] 2016 میں بی کام ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے ایم بی اے کا کورس بھی کیا۔ شانوی کا ایک بڑا بھائی اور ایک بڑی بہن ودیشا شریواستو ہے ۔ [5] [6]

شانوی شریواستو نے 2012 سے اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کی تھی جبکہ وہ ابھی کالج میں تعلیم حاصل کررہی تھی۔ شانوی شریواستو کی بطور اداکار ہ پہلی فلم ہدایت کار بی جیا کی تیلگو فلم لولی تھی ، جس میں شانوی نے اداکار آدی کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا۔ یہ فلم تیلگو ہٹ ثابت ہوئی۔[7] اس فلم کو ہندی زبان میں ’’وجے میری ہے‘‘کے نام سے ڈب کیا گیا۔ اپنی دوسری تیلگو فلم اڈا میں وہ اداکار سوشانت کے مدقابل آئیں، اس فلم میں وہ فیشن ڈیزائننگ کی طالبہ کے طور پر نظر آئیں اور ان کی اداکاری کو ناقدین نے خوب پزیرائی دی۔ ٹائمز آف انڈیا نے لکھا ہے ، "اس فلم مٰں شانوی نے اپنے طویل کردار میں اپنے تمام تاثرات درست ظاہر کیے "۔ [8] موقر رسائل ومضامین میں کہا گیا ہے کہ وہ اس فلم کے لیے ایک [9] بڑا اثاثہ رکھا ہے۔ [10] اس کے بعد رام گوپال ورما کی ہدایت کارمی میں بنی تیلگو سیاسی ڈراما فلم راؤڈی میں وہ وشنو منچو کے مدمقابل رومانس کرتی نظر آئیں۔ حالانکہ فلم میں ان کا کردار مختصر تھا۔ [11] [12] 2014ء میں شانوی اور آدی دوبارہ ایک ساتھ فلم پیار میں پڑی پویانے میں کام کیا۔ 2014 میں ، انہوں نے ہارر کامیڈی فلم چندرلیھا کنڑ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ جس میں شانوی نے  جرنجیوی سرجا اور سادھو کوکیلا کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا۔ [13] اس نے ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کیا جس پر ایک بھوت چڑھ جاتا ہے [2] اور فلم میں شانوی کی کارکردگی کے لیے مثبت تبصرے ملے۔ [14] [15] 2015 میں، انہوں نے جنوبی ہندوستان انٹرنیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا اور اس کے علاوہ انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ - کنڑ میں فلم ماسٹر پیس (2015 فلم) کے لیے نامزد کیا گیا [16] یہ فلم منجو مانڈویہ کی طرف سے ہدایت کردہ تھی اور ان کے ساتھی اداکار یش تھے ۔ 2016ء میں شانو ی نے کنڑ فلم بھالے جوڑی میں سمنتھ شیلندرا کے ساتھ کام کیا یہ تیلگو فلم الا مودالائندی اور تمل  فلم ینمو یدھو کی ری میک تھی۔ اسی سال شانوی مزید دو کنڑ فلم سندر رنگا جانا میں گنیش کے ساتھ اور صاحبہ میں منورنجن روی چندرن کے ساتھ نظر آئیں۔

2017ء میں شانوی کو مزید ایک اور کنڑا فلم تارک کے لیے فلم فیئر بہترین اداکارہ کنڑا کے لیے نامزد کیا اور مرکزی کردار(خواتین) میں بہترین اداکاری کے لیے SIIMA ایوارڈ جیتا[17] تارک فلم میں شانوی کے ساتھ درشن اور شروتی ہری ہرن نے مرکزی کردار ادا کیا، شانوی نے اس فلم ایک کینسر مریضہ کا کردار ادا کیا تھا۔ 2017ء میں شانوی نے اداکار شیو راجکمار اور سری ملی کے ساتھ مفتی فلم کی جو ایک سپر ہٹ فلم تھی۔ 2018ء میں انہوں نے کنڑ فلم دی ویلن میں ایک گانے میں خصوصی ظہور دیا۔ اور 2019ء میں ان کی فلم گیتھا ریلیز ہوئی جس میں ان کے مدمقابل گنیش اور پرگیہ مارٹن ہیں۔

فی الحال ، شانوی دو آنے والی فلموں ایوین سریمن نارائن اور روی چندرا کے لیے تیاری کررہی ہیں۔ جو ان کی پہلی کنڑ فلم ہے جس میں انہوں نے خود صداکاری کی ہے۔   [ <span title="The time period mentioned near this tag is ambiguous. (June 2019)">کب؟</span>

فلموں کی فہرست

کلید
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
نہیں سال فلم کردار ڈائریکٹر زبان نوٹ
1 2012 لولی لاونیا (لولی) بی جیا تیلگو
2 2013 اڈا پریا جی کارتک ریڈی
3 2014 چندرلیھا ایشو اوم پرکاش راؤ کناڈا
4 راؤڈی شیریشا رام گوپال ورما تیلگو
5 پیارے میں پڈپوئے یکتا راوی چاولی
6 2015 ماسٹر پیس نشا منجو منڈویہ کناڈا بہترین اداکارہ - کناڈا (نقاد) کے لیے سیما ایوارڈ

نامزد - بہترین اداکارہ - کنڑا کا فلم فیئر ایوارڈ
7 2016 بھالے جوڑی نتھیا سادھو کوکیلا
8 سندرنگا جاانا نندنا رمیش اراونڈ
9 2017 صاحبہ نندنی بھاراتھ
10 تارک میرا پرکاش نامزد Best بہترین اداکارہ و خواتین کے لیو پسند ریڈرز چوائس ایوارڈ

نامزد - بہترین اداکارہ - کنڑا کا فلم فیئر ایوارڈ

اہم کردار میں بہترین اداکار کے لیے سیما ایوارڈ (خواتین) - کناڈا

11 مفتی رکشا نارتھن
--- 2018 دی ویلن خود پریم خصوصی ظاہری شکل۔ ایک گانا میں
12 2019 <i id="mw4g">گیتھا</i> آرتھی / پریا وجئے ناجیندر
13 اوانے سریمن نارائن لکشمی سچن روی پوسٹ پروڈکشن
14 2020 روی چندر اعلان ہوگا Om Prakash Rao Filming

حوالہ جات

  1. "Shanvi: RGV told me not to smile in Rowdy - Rediff.com Movies"۔ Rediff.com۔ 2014-03-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  2. ^ ا ب Ians - Chennai (2013-08-14)۔ "Shanvi beats long working hours with yoga"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  3. "Aadi and I have matured as actors since 'Lovely': Shanvi - Yahoo Movies India"۔ In.movies.yahoo.com۔ 2014-01-07۔ 07 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  4. "Small town gal with big dreams | Deccan Chronicle"۔ Archives.deccanchronicle.com۔ 2013-10-16۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014 
  5. "Shanvi keen to play rural characters (With Image)"۔ Sify.com۔ 2013-04-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  6. "Shanvi Srivastav is juggling studies, films" https://www.filmibeat.com/kannada/movies/geetha.html#cast}}
  7. "Lovely heroine Shanvi about her debut film Lovely >> Tollywood Star Interviews"۔ Raagalahari.com۔ 2012-04-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  8. "Adda movie review: Wallpaper, Story, Trailer at Times of India" (بزبان جرمنی)۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  9. "Adda Telugu Movie Review - cinema preview stills gallery trailer video clips showtimes"۔ Indiaglitz.com۔ 2013-08-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  10. "Review : Adda – OK watch"۔ 123telugu.com۔ 2013-08-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  11. "Working with Ram Gopal Varma a dream come true for Shanvi"۔ Ibnlive.in.com۔ 2014-02-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  12. "Learning from the best"۔ Deccan Chronicle۔ 2014-02-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  13. "Playing ghost spooked Shanvi - The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2014-03-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  14. "Chandalekha movie review: Wallpaper, Story, Trailer at Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  15. "Movie Review : Chandralekha"۔ Sify.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2014 
  16. "Masterpiece made Shanvi more lovlier" 
  17. "Shanvi's spectacular performance in Tarak" 

بیرونی روابط