"موبائل آپریٹنگ سسٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Smartphone_share_current.png with File:Smartphone_share_2011.png (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 2 (meaningless or ambiguous name) · no longer "current" - histo
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Smartphone share 2011.png|تصغیر| محمول عملیاتی نظام کا عالمی منڈی میں حصہ <ref>[http://www.gartner.com/it/page.jsp?id=1421013 گاٹنر]</ref>]]
[[فائل:Smartphone share 2011.png|تصغیر| محمول عملیاتی نظام کا عالمی منڈی میں حصہ <ref>{{Cite web |url=http://www.gartner.com/it/page.jsp?id=1421013 |title=گاٹنر |access-date=2012-06-05 |archive-date=2013-01-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130128065625/https://www.gartner.com/it/page.jsp?id=1421013 |url-status=dead }}</ref>]]


محمول [[اشتغالی نظام]] {{دیگر نام|انگریزی= mobile operating system}} [[ذکی محمول]] {{دیگر نام|انگریزی=smartphone}}، [[لوحی کمپیوٹر]] {{دیگر نام|انگریزی=tablet computer}}، [[ذاتی رقمی معاون]] (pda) اور دوسرے محمولات کو ضابطے میں رکھتا ہے- <ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mobile_operating_system انگریزی ویکیپیڈیا]</ref><br/>
محمول [[اشتغالی نظام]] {{دیگر نام|انگریزی= mobile operating system}} [[ذکی محمول]] {{دیگر نام|انگریزی=smartphone}}، [[لوحی کمپیوٹر]] {{دیگر نام|انگریزی=tablet computer}}، [[ذاتی رقمی معاون]] (pda) اور دوسرے محمولات کو ضابطے میں رکھتا ہے- <ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mobile_operating_system انگریزی ویکیپیڈیا]</ref><br/>

نسخہ بمطابق 05:22، 31 دسمبر 2020ء

محمول عملیاتی نظام کا عالمی منڈی میں حصہ [1]

محمول اشتغالی نظام (انگریزی: mobile operating system) ذکی محمول (انگریزی: smartphone)، لوحی کمپیوٹر (انگریزی: tablet computer)، ذاتی رقمی معاون (pda) اور دوسرے محمولات کو ضابطے میں رکھتا ہے- [2]
جدید محمول اشتغالی نظام ذاتی کمپیوٹر کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ لمسی تظاہرہ اِکائی (انگریزی: touchscreen)، وائی فائی، بلوٹوتھ، عالمی مقامیابی نظام، عکاسہ، کلام شناسی، تسجیل و نوپیداوارِ آواز جیسی خصوصیات بھی رکھتا ہے-

تاریخ

1992 سے پہلے تک محمولات میں نظام مدفون یوتا تھا- 1993 میں سب سے پہلا ذکی محمول آئی بی ایم نے ایجاد کیا-

محمول انٹرنیٹ آمدورفت کا حصہ

مئی 2012 کے مطابق محمول انٹرنیٹ آمدورفت میں آئی او ایس کا حصہ 63 فیصد، اینڈروئیڈ 20 فیصد، بلیک بیری 2 فیصد، سمبئین 2 فیصد جبکہ ونڈوز فون نظام تشغیل 1 فیصد ہے- [3]

چند عام محمول اشتغالی نظام

محمولات اشتغالی نظام کا تقابل

خاصیت آئی او ایس اینڈروئیڈ ویب اشتغالی نظام ونڈوز موبائل ونڈوز فون بلیک بیری اشتغالی نظام سمبئین ماے مو میگو باڈا
تجارتی ادارہ ایپل اوپن ہینڈ سٹ الائنس / گوگل پام (ایچ پی) مائیکروسافٹ مائیکروسافٹ آر آئی ایم سمبئین فاونڈیشن نوکیا لینکس فاونڈیشن سام سنگ
موجودہ نسخہ 5.1.1 4.0.4 2.2.4 (محمول)
3.0.5 (لوحی کمپیوٹر)
6.5.3 7.5 7.0.0 10.1 5.0 1.1.2 2.0
عملیاتی نظام خاندان ڈارون لینکس لینکس ونڈوز سی ای 5.2 ونڈوز سی ای 7 محمول اشتغالی نظام محمول اشتغالی نظام لینکس لینکس حق ملکیت آر ٹی او ایس یا لینکس
مرکزی عملیتی اکائی ARM ARM, MIPS, Power Architecture , x86 ARM ARM ARM ARM ARM ARM ARM, x86 ARM
پروگرام مستعمل C, سی++, Objective-C C, C++, Java C Many, C++, .NET, Lazarus Many, .NET (Silverlight/XNA) Java C++ C/C++ C++ C++
سند حق ملکیت مفتوح مصدر مفتوح مصدر حق ملکیت حق ملکیت حق ملکیت ایکلپس عوامی سند مفتوح مصدر مفتوح مصدر حق ملکیت
خاصیت آئی او ایس اینڈروئیڈ ویب عملیاتی نظام ونڈوز موبائل ونڈوز فون بلیک بیری اشتغالی نظام سمبئین ماے مو میگو باڈا

عالمی منڈی میں حصہ

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

حوالہ جات

  1. "گاٹنر"۔ 28 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2012 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا
  3. Canalys