"نعمان حبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 17: سطر 17:


== فنی سفر ==
== فنی سفر ==
نعمان نے اپنے فنی سفر کا آغاز سیریل ''یہ ہے زندگی'' سے کیا۔ اس سیریل میں انہوں نے بھولا کا کردار نبھایا۔ آپ [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] کے شو ''نچلے'' میں بھی نظر آئے۔<ref>{{cite web|title=Noman Habib Khan – Biography, Profile, and Pictures|url=http://showbizpak.com/young-and-talentednoman-habib/|website=Showbizpak.com|accessdate=24 January 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226093902/http://pak-portal.blogspot.com/young-and-talentednoman-habib/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> 2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم [[میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)|میں ہوں شاہد آفریدی]] کی۔ اس فلم کے لیے [[اے آر وائی فلم اعزاز]] کی تقریب میں آپکو بہترین معاون اداکار اور بہترین نووارد اداکار کے لیے نامزد کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Main Hoon Shahid Afridi|url=http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130830&page=27|website=[[دی فرائیڈے ٹائمز]]|accessdate=24 January 2016}}</ref> 2014ء میں آپ [[بنٹی آئی لو یو]] ٹی وی سیریل میں [[صبا قمر]] کے ساتھ نظر آئے۔ 2014ء میں آپ ایک بھارتی ٹی وی سیریل "پرواز" میں بھی نظر آئے۔ یہ شو [[زی ٹی وی]] پر نشر ہوا۔<ref>{{cite web|title=Actor Noman Habib Khan cast in Indian drama depicting life in UAE|url=http://www.dawn.com/news/1137715|website=[[ڈان (اخبار)|Dawn]]|accessdate=24 January 2016|date=14 October 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226093858/https://www.dawn.com/news/1137715|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>
نعمان نے اپنے فنی سفر کا آغاز سیریل ''یہ ہے زندگی'' سے کیا۔ اس سیریل میں انہوں نے بھولا کا کردار نبھایا۔ آپ [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] کے شو ''نچلے'' میں بھی نظر آئے۔<ref>{{cite web|title=Noman Habib Khan – Biography, Profile, and Pictures|url=http://showbizpak.com/young-and-talentednoman-habib/|website=Showbizpak.com|accessdate=24 January 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226093902/http://pak-portal.blogspot.com/young-and-talentednoman-habib/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> 2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم [[میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)|میں ہوں شاہد آفریدی]] کی۔ اس فلم کے لیے [[اے آر وائی فلم اعزاز]] کی تقریب میں آپکو بہترین معاون اداکار اور بہترین نووارد اداکار کے لیے نامزد کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Main Hoon Shahid Afridi|url=http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130830&page=27|website=[[دی فرائیڈے ٹائمز]]|accessdate=24 January 2016|archive-date=2013-11-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20131104044213/http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130830&page=27|url-status=dead}}</ref> 2014ء میں آپ [[بنٹی آئی لو یو]] ٹی وی سیریل میں [[صبا قمر]] کے ساتھ نظر آئے۔ 2014ء میں آپ ایک بھارتی ٹی وی سیریل "پرواز" میں بھی نظر آئے۔ یہ شو [[زی ٹی وی]] پر نشر ہوا۔<ref>{{cite web|title=Actor Noman Habib Khan cast in Indian drama depicting life in UAE|url=http://www.dawn.com/news/1137715|website=[[ڈان (اخبار)|Dawn]]|accessdate=24 January 2016|date=14 October 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226093858/https://www.dawn.com/news/1137715|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>


== فلموگرافی ==
== فلموگرافی ==

نسخہ بمطابق 07:54، 31 دسمبر 2020ء

نعمان حبیب
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست
پاکستان
قومیت پاکستانی
دیگر نام نومی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
دور فعالیت 2006ء تا حال
کارہائے نمایاں میں ہوں شاہد آفریدی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعمان حبیب ایک پاکستانی اداکار ہے۔

فنی سفر

نعمان نے اپنے فنی سفر کا آغاز سیریل یہ ہے زندگی سے کیا۔ اس سیریل میں انہوں نے بھولا کا کردار نبھایا۔ آپ اے آر وائی ڈیجیٹل کے شو نچلے میں بھی نظر آئے۔[1] 2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم میں ہوں شاہد آفریدی کی۔ اس فلم کے لیے اے آر وائی فلم اعزاز کی تقریب میں آپکو بہترین معاون اداکار اور بہترین نووارد اداکار کے لیے نامزد کیا گیا۔[2] 2014ء میں آپ بنٹی آئی لو یو ٹی وی سیریل میں صبا قمر کے ساتھ نظر آئے۔ 2014ء میں آپ ایک بھارتی ٹی وی سیریل "پرواز" میں بھی نظر آئے۔ یہ شو زی ٹی وی پر نشر ہوا۔[3]

فلموگرافی

فلم کردار سال
میں ہوں شاہد آفریدی شاہد 2013ء

ٹیلی ویژن

سیریل چینل کردار سال
دل تو پاگل ہے انڈس ٹی وی ٹوٹی 2006ء
یہ ہے زندگی جیو انٹرٹینمینٹ بھولا 2008ء
چھوٹی سی کہانی پی ٹی وی ہوم صارم 2011ء
بنٹی آئی لو یو ہم ٹی وی بنٹی 2013ء
ڈرامے بازیاں ہم ٹی وی 2014ء
پرواز زی ٹی وی 2014ء
نور زندگی جیو انٹرٹینمینٹ وسیم 2016ء
رفت آپ کی بہویں اے آر وائی ڈیجیٹل ارہم 2016ء
وفا کا موسم ٹی وی ون گلوبل باضل 2017ء
جلتی بارش ٹی وی ون گلوبل المان 2017ء
محبت زندگی ہے ایکسپریس انٹرٹینمینٹ 2017ء
بچاری نادیہ اے آر وائی ڈیجیٹل 2018ء

نامزدگیاں

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
2014ء میں ہوں شاہد آفریدی اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار نامزد
اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین نووارد اداکار نامزد

حوالہ جات

  1. "Noman Habib Khan – Biography, Profile, and Pictures"۔ Showbizpak.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  2. "Main Hoon Shahid Afridi"۔ دی فرائیڈے ٹائمز۔ 04 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  3. "Actor Noman Habib Khan cast in Indian drama depicting life in UAE"۔ Dawn۔ 14 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016