"عطا رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 12: سطر 12:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
*[http://www.ummatpublication.com/2009/11/19/story8.html مقامی روزنام کی نظر میں]
*[http://www.ummatpublication.com/2009/11/19/story8.html مقامی روزنام کی نظر میں] {{wayback|url=http://www.ummatpublication.com/2009/11/19/story8.html |date=20091122115351 }}

نسخہ بمطابق 22:22، 15 جنوری 2021ء

عطا رسول یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طالب علم ہیں۔ آپ کا نام پاکستانی عوام نے نومبر 2009 میں اس وقت سنا جب آپ نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر سے احتجاج کے طور پر میڈل لینے سے انکار کر دیا۔

توصیف انجم

یونیورسٹی آف فیصل آباد میں بطورِ لیب انجینئر 2008 سے 2014 تک کام کرتے رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ فیصل آباد کے مختلف اخبارات میں کالمز بھی لکھتے ہیں، ساتھ ہی پاکستان کی ایک مشہور نیوز ویب سائٹ کی طرف سے فیصل آباد کے بیوروچیف بھی 2013 سے 2014 تک رہے۔ مختلف عوامی مسائل پر کالمزلکھ چکے ہیں، جن میں توانی کا بحران اور اُس کا حل، شائر مشرق کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چاہت، بس اب اور نہیں، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

وجہ احتجاج

عطا رسول کی موقف ہے کہ سلمان تاثیر توہین رسالت قانون کو ظالمانہ تصور کرتے ہیں اور اس کے خاتمے کا مطالبہ بھی کرتے رہے ہیں اس لیے میں ان کی اس بات کو توہین رسالت سمجھتا ہوں اور احتجاج کے طور پر ان کے ہاتھوں میڈل وصول کرنے کو درست نہیں سمجھتا

ردّ عمل

عطا رسول کے اس اقدام پر یونیورسٹی آف فیصل آباد کی انتظامیہ نے سزا کے طور ان کی سند روک لی ہے . اس احتجاج پر مجلس احرار اسلام نے آپ کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان کیا ہے .

بیرونی روابط