"جوکھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1: سطر 1:
سادہ لفظوں میں '''جوکھم''' {{دیگر نام|انگریزی=Risk}} سے مراد کسی ناچاقی صورت حال کا وجود میں آنا ہے۔<ref name="Cambridge">{{Cite web|url=https://dictionary.cambridge.org/dictionary/english/risk|title=Risk|website=Cambridge Dictionary}}</ref> جوکھم میں [[غیر یقینی]] کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے کہ کسی بھی سرگرمی کا اثر یا تاثیر سامنے مشاہدے میں آئے گی، جو کسی انسانی قدر کو متاثر کرے گی (جیسے کہ صحت، تن درستی، جائداد یا ماحول)۔ جوکھم میں اکثر زور منفی پہلو اور ناپسندیدہ عواقب پر ہوتا ہے۔<ref name="SRA2018">{{cite web |title=Glossary |url=https://www.sra.org/sites/default/files/pdf/SRA%20Glossary%20-%20FINAL.pdf |publisher=Society for Risk Analysis |accessdate=13 اپریل 2020}}</ref> اس تعلق سے کئی تعریفیں تجویز کی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر جوکھم سے متعلق عام سمجھ بوجھ جو مختلف محاذوں پر رائج ہے، وہ یہ ہے کہ یہ "مقاصد پر غیر یقینی کی اثر انگیزی ہے"۔ <ref name="ISOGuide73">{{Cite web|url=https://www.iso.org/obp/ui/#iso:std:iso:guide:73:ed-1:v1:en|title=Guide 73:2009 Risk Management - Vocabulary|website=ISO}}</ref>
سادہ لفظوں میں '''جوکھم''' {{دیگر نام|انگریزی=Risk}} سے مراد کسی ناچاقی صورت حال کا وجود میں آنا ہے۔<ref name="Cambridge">{{Cite web|url=https://dictionary.cambridge.org/dictionary/english/risk|title=Risk|website=Cambridge Dictionary}}</ref> جوکھم میں [[غیر یقینی]] کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے کہ کسی بھی سرگرمی کا اثر یا تاثیر سامنے مشاہدے میں آئے گی، جو کسی انسانی قدر کو متاثر کرے گی (جیسے کہ صحت، تن درستی، جائداد یا ماحول)۔ جوکھم میں اکثر زور منفی پہلو اور ناپسندیدہ عواقب پر ہوتا ہے۔<ref name="SRA2018">{{cite web |title=Glossary |url=https://www.sra.org/sites/default/files/pdf/SRA%20Glossary%20-%20FINAL.pdf |publisher=Society for Risk Analysis |accessdate=13 اپریل 2020 |archive-date=2018-12-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181221011051/http://www.sra.org/sites/default/files/pdf/SRA%20Glossary%20-%20FINAL.pdf |url-status=dead }}</ref> اس تعلق سے کئی تعریفیں تجویز کی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر جوکھم سے متعلق عام سمجھ بوجھ جو مختلف محاذوں پر رائج ہے، وہ یہ ہے کہ یہ "مقاصد پر غیر یقینی کی اثر انگیزی ہے"۔ <ref name="ISOGuide73">{{Cite web|url=https://www.iso.org/obp/ui/#iso:std:iso:guide:73:ed-1:v1:en|title=Guide 73:2009 Risk Management - Vocabulary|website=ISO}}</ref>


جوکھم کے بارے سوچ، اس کے تجزیے کے عام طریقے اور جائزے، جوکھم کی پیمائش اور یہاں تک کہ جوکھم کی تعریفیں مختلف عملی زاویوں سے الگ الگ ہو سکتی ہیں، جیسے کہ [[کاروبار]]، [[معاشیات]]، [[ماحولیاتی سائنس|ماحولیات]]، [[مالیات]]، [[اطلاعاتی ٹیکنالوجی]]، [[صحت]]، [[بیمہ]]، [[حفاظت]] اور [[صیانت]]، وغیرہ۔
جوکھم کے بارے سوچ، اس کے تجزیے کے عام طریقے اور جائزے، جوکھم کی پیمائش اور یہاں تک کہ جوکھم کی تعریفیں مختلف عملی زاویوں سے الگ الگ ہو سکتی ہیں، جیسے کہ [[کاروبار]]، [[معاشیات]]، [[ماحولیاتی سائنس|ماحولیات]]، [[مالیات]]، [[اطلاعاتی ٹیکنالوجی]]، [[صحت]]، [[بیمہ]]، [[حفاظت]] اور [[صیانت]]، وغیرہ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 10:10، 17 جنوری 2021ء

سادہ لفظوں میں جوکھم (انگریزی: Risk) سے مراد کسی ناچاقی صورت حال کا وجود میں آنا ہے۔[1] جوکھم میں غیر یقینی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے کہ کسی بھی سرگرمی کا اثر یا تاثیر سامنے مشاہدے میں آئے گی، جو کسی انسانی قدر کو متاثر کرے گی (جیسے کہ صحت، تن درستی، جائداد یا ماحول)۔ جوکھم میں اکثر زور منفی پہلو اور ناپسندیدہ عواقب پر ہوتا ہے۔[2] اس تعلق سے کئی تعریفیں تجویز کی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر جوکھم سے متعلق عام سمجھ بوجھ جو مختلف محاذوں پر رائج ہے، وہ یہ ہے کہ یہ "مقاصد پر غیر یقینی کی اثر انگیزی ہے"۔ [3]

جوکھم کے بارے سوچ، اس کے تجزیے کے عام طریقے اور جائزے، جوکھم کی پیمائش اور یہاں تک کہ جوکھم کی تعریفیں مختلف عملی زاویوں سے الگ الگ ہو سکتی ہیں، جیسے کہ کاروبار، معاشیات، ماحولیات، مالیات، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، صحت، بیمہ، حفاظت اور صیانت، وغیرہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Risk"۔ Cambridge Dictionary 
  2. "Glossary" (PDF)۔ Society for Risk Analysis۔ 21 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  3. "Guide 73:2009 Risk Management - Vocabulary"۔ ISO