"زرولی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معمولی سی درستی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ -->
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ -->
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''مولانا مفتی زرولی خان''' [[دیوبندی]] مکتبہ فکر سے وابستہ [[پاکستانی]] عالم تھے۔ وہ 1953ء میں [[ضلع صوابی]] کے قصبہ [[جہانگیرا]] میں پیدا ہوے۔ وہ [[احسن العلوم کراچی]] کے بانی اور مہتمم ہیں<ref name="الجامعہ العربیہ احسن العلوم">{{cite web|url=http://ahsanululoom.org/About-Us|title=الجامعہ العربیہ احسن العلوم|access-date=11 مئی 2020|publisher=ahsanululoom.org}}</ref><ref name="ممتاز عالم دین و حضرت مولانا مفتی زرولی خان کا روزنامہ اسلام کو خصوصی انٹرویو">{{cite news|url=https://hamariweb.com/articles/27199|publisher=hamariweb.com|author=Azmat Ali Rehmani, Karachi|title=ممتاز عالم دین و حضرت مولانا مفتی زرولی خان کا روزنامہ اسلام کو خصوصی انٹرویو|date=|access-date=18 مئی 2020}}</ref><ref name="سراج الحق کی مفتی زرولی خان اور مفتی منیب الرحمن سے ملاقات">{{cite news|url=https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2015/281768|publisher=dailypakistan.com.pk|author=|title=سراج الحق کی مفتی زرولی خان اور مفتی منیب الرحمن سے ملاقات|date=20 اکتوبر 2015|access-date=23 مئی 2020}}</ref><ref name="علماء و طلباء کے قتل پر مولانا فضل الرحمن نے سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی خان">{{cite news|url=https://www.islamtimes.org/ur/news/237036/%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%B7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D8%B2%D8%B1%D9%88%D9%84%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86|publisher=islamtimes.org|author=|title=علماء و طلباء کے قتل پر مولانا فضل الرحمن نے سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی خان|date=4 فروری 2013|access-date=23 مئی 2020}}</ref><ref name="علما کے قتل پر مذہبی قائدین نے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی">{{cite news|url=https://www.express.pk/story/85909/|publisher=express.pk|author=|title=علما کے قتل پر مذہبی قائدین نے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی|date=3 فروری 2013|access-date=23 مئی 2020}}</ref>۔ 7 دسمبر 2020 کو ان کا انتقال ہوا۔
'''مولانا مفتی زرولی خان''' [[دیوبندی]] مکتبہ فکر سے وابستہ [[پاکستانی]] عالم تھے۔ وہ 1953ء میں [[ضلع صوابی]] کے قصبہ [[جہانگیرا]] میں پیدا ہوے۔ وہ [[احسن العلوم کراچی]] کے بانی اور مہتمم ہیں<ref name="الجامعہ العربیہ احسن العلوم">{{cite web|url=http://ahsanululoom.org/About-Us|title=الجامعہ العربیہ احسن العلوم|access-date=11 مئی 2020|publisher=ahsanululoom.org|archive-date=2020-04-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20200430102854/http://ahsanululoom.org/About-Us|url-status=dead}}</ref><ref name="ممتاز عالم دین و حضرت مولانا مفتی زرولی خان کا روزنامہ اسلام کو خصوصی انٹرویو">{{cite news|url=https://hamariweb.com/articles/27199|publisher=hamariweb.com|author=Azmat Ali Rehmani, Karachi|title=ممتاز عالم دین و حضرت مولانا مفتی زرولی خان کا روزنامہ اسلام کو خصوصی انٹرویو|date=|access-date=18 مئی 2020}}</ref><ref name="سراج الحق کی مفتی زرولی خان اور مفتی منیب الرحمن سے ملاقات">{{cite news|url=https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2015/281768|publisher=dailypakistan.com.pk|author=|title=سراج الحق کی مفتی زرولی خان اور مفتی منیب الرحمن سے ملاقات|date=20 اکتوبر 2015|access-date=23 مئی 2020}}</ref><ref name="علماء و طلباء کے قتل پر مولانا فضل الرحمن نے سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی خان">{{cite news|url=https://www.islamtimes.org/ur/news/237036/%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%B7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D8%B2%D8%B1%D9%88%D9%84%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D9%86|publisher=islamtimes.org|author=|title=علماء و طلباء کے قتل پر مولانا فضل الرحمن نے سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی خان|date=4 فروری 2013|access-date=23 مئی 2020}}</ref><ref name="علما کے قتل پر مذہبی قائدین نے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی">{{cite news|url=https://www.express.pk/story/85909/|publisher=express.pk|author=|title=علما کے قتل پر مذہبی قائدین نے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی|date=3 فروری 2013|access-date=23 مئی 2020}}</ref>۔ 7 دسمبر 2020 کو ان کا انتقال ہوا۔


== تعلیم ==
== تعلیم ==

نسخہ بمطابق 20:25، 17 جنوری 2021ء


زرولی خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جہانگیرا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 7 دسمبر 2020ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد انور شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1978  – 7 دسمبر 2020 
در احسن العلوم کراچی  
 
انور شاہ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ عبداللہ کاکا خیل ،  محمد يوسف بنوری ،  ولی حسن ٹونکی ،  محمد ادریس میرٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  مصنف ،  خطیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا مفتی زرولی خان دیوبندی مکتبہ فکر سے وابستہ پاکستانی عالم تھے۔ وہ 1953ء میں ضلع صوابی کے قصبہ جہانگیرا میں پیدا ہوے۔ وہ احسن العلوم کراچی کے بانی اور مہتمم ہیں[1][2][3][4][5]۔ 7 دسمبر 2020 کو ان کا انتقال ہوا۔

تعلیم

جامعتہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن سے سند فراغت حاصل کی، مولانا یوسف بنوری، مولانا عبداللہ کاکاخیل جیسے اکابرین آپ کے اساتذہ میں شامل ہیں۔

درس و تدریس

1978ء میں گلشن اقبال کراچی میں احسن العلوم کے نام سے مدرسہ قائم کیا، آپ سے درس تفسیر پڑھنے کے لئے پورے ملک کے علما طلبہ ہر سال جامعہ احسن العلوم میں آتے ہیں،

تصانیف

آپ کئی کتب کے مصنف اور بہترین خطیب تھے، شیخ التفسیر مفتی زرولی خان نے متعدد کتابیں، تصنیف کی اہم کتب یہ ہیں،

  • احسن الرسائل(مختلف موضوعات پر لکھے گئے 10علمی و تحقیقی رسائل کا مجموعہ)
  • احسن الخطبات (جمعہ کے خطبات کا مجموعہ 3 جلدیں
  • احسن البرھان (سوانح حیات 2 جلدیں)
  • معارف و محاسن۔ (ماہنامہ الاحسن میں لکھے گئے اداریوں کا مجموعہ)

وفات

زرولی خان 7 نومبر 2020ء کو کراچی میں کورنگی روڈ پر واقع انڈس اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ 8 نومبر 2020ء بروز منگل کو صبح گیارہ بجے جامعہ احسن العلوم سے متصل گرائونڈ سردار علی صابری روڈ گلشن اقبال بلاک دو میں ادا کی گئی، جب کہ تدفین احسن آباد میں ان کے ذیلی مدرسہ میں کی گئی۔

حوالہ جات

  1. "الجامعہ العربیہ احسن العلوم"۔ ahsanululoom.org۔ 30 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2020 
  2. Azmat Ali Rehmani, Karachi۔ "ممتاز عالم دین و حضرت مولانا مفتی زرولی خان کا روزنامہ اسلام کو خصوصی انٹرویو"۔ hamariweb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2020 
  3. "سراج الحق کی مفتی زرولی خان اور مفتی منیب الرحمن سے ملاقات"۔ dailypakistan.com.pk۔ 20 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  4. "علماء و طلباء کے قتل پر مولانا فضل الرحمن نے سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی خان"۔ islamtimes.org۔ 4 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  5. "علما کے قتل پر مذہبی قائدین نے کچھ نہیں کیا، مفتی زرولی"۔ express.pk۔ 3 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020