"ساغر مشہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 31: سطر 31:


== مجموعہ کلام ==
== مجموعہ کلام ==
ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ماحی‘‘ ([[حضور اکرم]] کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام) جو نعتیہ [[مسدس]] پر مشتمل ہے [[1985ء]] میں شائع ہوا جس میں مسدس کے ایک سو بیس بند شامل ہیں۔ ساغر مشہدی نے مسدس کے علاوہ [[نعت]]، [[سلام]]، [[غزل]]، [[رباعی]]، قطعات سمیت تمام اصناف سخن میں اپنے فن شاعری کو منوایا ہے۔ <ref>[http://khanewal.sujag.org/feature/poet-local-pride-saghar-mashhadi-naatgo-kabirwala کبیروالہ کے نعت گو شاعر: ساغر مشہدی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ماحی‘‘ ([[حضور اکرم]] کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام) جو نعتیہ [[مسدس]] پر مشتمل ہے [[1985ء]] میں شائع ہوا جس میں مسدس کے ایک سو بیس بند شامل ہیں۔ ساغر مشہدی نے مسدس کے علاوہ [[نعت]]، [[سلام]]، [[غزل]]، [[رباعی]]، قطعات سمیت تمام اصناف سخن میں اپنے فن شاعری کو منوایا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://khanewal.sujag.org/feature/poet-local-pride-saghar-mashhadi-naatgo-kabirwala |title=کبیروالہ کے نعت گو شاعر: ساغر مشہدی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-06-30 |archive-date=2017-07-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170710011436/http://khanewal.sujag.org/feature/poet-local-pride-saghar-mashhadi-naatgo-kabirwala |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 21:23، 17 جنوری 2021ء

ساغر مشہدی
ادیب
پیدائشی ناممحمد ظفر علی
قلمی نامساغر مشہدی
تخلصساغر
ولادتکبیر والا
ابتداخانیوال، پاکستان
وفاتخانیوال (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفایک
تصنیف اولماحی
معروف تصانیفماحی
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

ساغر مشہدی سرزمین کبیر والا خانیوال کے علم و ادب سے محبت کرنے والے اور بزرگ شاعر ہیں۔

نام

ان کا پورا نام محمد ظفر علی ہے جبکہ ادبی حلقوں کے علاوہ عوام الناس میں بھی ساغر مشہدی کے نام سے ہی جانے پہچانے جاتے ہیں۔

شاعر

عشق رسول میں گندھا نعتیہ کلام اور خاندان رسول کی محبت میں آپ نے لافانی کلام تخلیق کیا ہے۔ انہوں نے اپنی شاعری کا باقاعدہ آغاز سنہ 1968ء میں کیا جب گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور میں حکمت کے طالب علم تھے۔ آپ اردو ادب کے قادر الکلام شاعر ہیں۔

مجموعہ کلام

ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ماحی‘‘ (حضور اکرم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام) جو نعتیہ مسدس پر مشتمل ہے 1985ء میں شائع ہوا جس میں مسدس کے ایک سو بیس بند شامل ہیں۔ ساغر مشہدی نے مسدس کے علاوہ نعت، سلام، غزل، رباعی، قطعات سمیت تمام اصناف سخن میں اپنے فن شاعری کو منوایا ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. "کبیروالہ کے نعت گو شاعر: ساغر مشہدی"۔ 10 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2017