"سید محمد حسینی شاہرودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9: سطر 9:
سید محمد حسین شاہرودی دسمبر 1925ء بمطابق جمادی الاول 1344ھ کو عراق کے شہر نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ماجد سید محمود حسین شاہرودی بھی ایک مرجع تقلید تھے جو بزرگ مرجع تقلید سید ابوالحسن اصفہانی کی وفات کے بعد برسوں تک دینی، علمی اور فقہی خدمات کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ اہل تشیع کے مدارس دینی کے سرپرست اور مکتب اثنا عشری کے مرجع تقلید رہے۔ان کی والدہ نجف کے عالم دین شیخ محمد رضا فاضل نیشاپوری کی بیٹی تھیں جبکہ ان کے بھائی سید علی حسینی شاہرودی عالم اور شاہرود کے معروف روحانی راہنماؤں میں سے تھے۔<ref name=":0">{{حوالہ ویب|title=حضرت آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی درگذشت + زندگی نامه و تصاویر {{!}} خبرگزاری بین المللی شفقنا|url=https://fa.shafaqna.com/news/775433/|access-date=2019-07-08}}</ref>

== تصنیفات ==
== تصنیفات ==
سید محمد حسینی شاهرودی کی تصانیف و تالیفات درج ذیل ہیں:<ref name=":0" /><ref>{{cite web |author =خانه کتاب |url=http://ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=30057 |title=فهرست کتاب‌های پدیدآور: سیدمحمد حسینی شاهرودی}}</ref>
سید محمد حسینی شاهرودی کی تصانیف و تالیفات درج ذیل ہیں:<ref name=":0" /><ref>{{cite web |author =خانه کتاب |url =http://ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=30057 |title =فهرست کتاب‌های پدیدآور: سیدمحمد حسینی شاهرودی |access-date =2019-07-12 |archive-date =2020-09-21 |archive-url =https://web.archive.org/web/20200921201218/http://ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=30057 |url-status =dead }}</ref>
* «ذخیرة المؤمنین لیوم الدین» رساله عملیه — عربی.
* «ذخیرة المؤمنین لیوم الدین» رساله عملیه — عربی.
* «رساله توضیح المسائل» رساله عملیه - فارسی.
* «رساله توضیح المسائل» رساله عملیه - فارسی.

نسخہ بمطابق 01:31، 18 جنوری 2021ء

آیت اللہ العظمیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سید محمد حسینی شاہرودی
(عربی میں: مُحمَّد الحُسيني الشاهرودي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1925ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جولا‎ئی 2019ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران
عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمد حسینی شاہرودی (پیدائش : دسمبر 1925 بمقام نجف - وفات 7 جولائی 2019 بمقام تہران) ایک بزرگ مرجع تقلید تھے۔ [2]

زندگی

سید محمد حسین شاہرودی دسمبر 1925ء بمطابق جمادی الاول 1344ھ کو عراق کے شہر نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ماجد سید محمود حسین شاہرودی بھی ایک مرجع تقلید تھے جو بزرگ مرجع تقلید سید ابوالحسن اصفہانی کی وفات کے بعد برسوں تک دینی، علمی اور فقہی خدمات کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ اہل تشیع کے مدارس دینی کے سرپرست اور مکتب اثنا عشری کے مرجع تقلید رہے۔ان کی والدہ نجف کے عالم دین شیخ محمد رضا فاضل نیشاپوری کی بیٹی تھیں جبکہ ان کے بھائی سید علی حسینی شاہرودی عالم اور شاہرود کے معروف روحانی راہنماؤں میں سے تھے۔[3]

تصنیفات

سید محمد حسینی شاهرودی کی تصانیف و تالیفات درج ذیل ہیں:[3][4]

  • «ذخیرة المؤمنین لیوم الدین» رساله عملیه — عربی.
  • «رساله توضیح المسائل» رساله عملیه - فارسی.
  • «توضیح مناسک حج» احکام حج - فارسی.
  • «رساله توضیح المسائل» - اردو.
  • کتاب استفتائا - فارسی.
  • «رساله مختصر الاحکام»— اردو.
  • «دروس فی احکام النساء» — عربی.
  • تقریرات مرحوم سید محمود شاهرودى
  • حاشیه بر عروه الوثقی
  • کتاب فی الحدود

حوالہ جات

  1. آیت‌الله‌ سیدمحمد حسینی شاهرودی درگذشت
  2. "آیت الله العظمی سید محمد حسینی شاهرودی درگذشت"۔ خبرگزاری مهر 
  3. ^ ا ب "حضرت آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی درگذشت + زندگی نامه و تصاویر | خبرگزاری بین المللی شفقنا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019 
  4. خانه کتاب۔ "فهرست کتاب‌های پدیدآور: سیدمحمد حسینی شاهرودی"۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2019