"شائستہ عنبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی خواتین
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:


== پیدائش ==
== پیدائش ==
شائستہ کی ولادت [[الہ آباد]] کے محمد مُرسلین کے گھر ہوئیں جو پیشے سے ایک ریلوے گارڈ تھے۔ تاریخ ولادت [[14 فروری]] [[1962ء]] ہے۔ والد شاعری کا ذوق رکھتے تھے اور شیدا ان کا تخلص تھا۔<ref name="MWPLprofile">http://www.muslimwomenpersonallaw.com/shaista-amber/</ref>
شائستہ کی ولادت [[الہ آباد]] کے محمد مُرسلین کے گھر ہوئیں جو پیشے سے ایک ریلوے گارڈ تھے۔ تاریخ ولادت [[14 فروری]] [[1962ء]] ہے۔ والد شاعری کا ذوق رکھتے تھے اور شیدا ان کا تخلص تھا۔<ref name="MWPLprofile">{{Cite web |url=http://www.muslimwomenpersonallaw.com/shaista-amber/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-04-11 |archive-date=2017-08-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170825164045/http://www.muslimwomenpersonallaw.com/shaista-amber/ |url-status=dead }}</ref>


== تعلیم ==
== تعلیم ==

نسخہ بمطابق 03:09، 18 جنوری 2021ء

شائستہ عنبر آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈ کی صدر ہیں۔ یہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے ہٹ کر بنایا گیا ہے تاکہ بھارت میں مسلمانوں عائلی قانون میں خواتین کے حقوق کو یقینی بنایا جا سکے۔

پیدائش

شائستہ کی ولادت الہ آباد کے محمد مُرسلین کے گھر ہوئیں جو پیشے سے ایک ریلوے گارڈ تھے۔ تاریخ ولادت 14 فروری 1962ء ہے۔ والد شاعری کا ذوق رکھتے تھے اور شیدا ان کا تخلص تھا۔[1]

تعلیم

شائستہ لکھنؤ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور دو ڈگریاں اردو اور فارسی ادب میں رکھتی ہیں۔[2]

شادی

شائستہ عنبر کی شادی محمد ادریس عنبرؔ بہرائچی سے ہوئی۔ عنبر بہرائچی ہندستان کا سب سے بڑا ادبی ایورڈ ساہتیہ ایورڈ سے نوازے جا چکے ہیے۔ وہ سیول سروس میں تھے۔[3]۔ اس شادی سے تین بچے ہوئے: ایک لڑکا اور دو لڑکیاں۔[1]

سماجی خدمات

شائستہ نے ایک مسجد کی تعمیر کروائی۔ انہوں نے آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈ کی بنیاد رکھی۔ وہ ایک ماڈل نکاح نامہ بھی پیش کر چکی ہیں جو ان کے مطابق عصر حاضر سے ہم آہنگ ہے۔ وہ بہ یک وقت طلاق ثلاثہ کے ذریعے شادی ختم کرنے کی مخالفت کر چکی ہیں اور اسے قرآن کی تعلیمات کے مغائر قرار دے چکی ہیں۔[1][3]

انعامات و اعزازات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "آرکائیو کاپی"۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  2. Indian Muslim Legends: 295. Shaista Ambar
  3. ^ ا ب PressReader - Hindustan Times (Lucknow): 2016-10-15 - ‘Nikah­nama must be reg­is­tered in court’
  4. Pingalwara society remembers its founder on his 23rd death anniversary