"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33: سطر 33:


== بیرونی ربط ==
== بیرونی ربط ==
[http://ur.wikishia.net/view/صفحہ_اول ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیا]
[http://ur.wikishia.net/view/صفحہ_اول ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیا] {{wayback|url=http://ur.wikishia.net/view/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84 |date=20141230180533 }}


[[زمرہ:آزاد دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:آزاد دائرۃ المعارف]]

نسخہ بمطابق 03:53، 19 جنوری 2021ء

ویکی شیعہ
ویکی شیعہ لوگو
ویکی شیعہ لوگو
سائٹ کی قسم
آنلائن دائرۃ المعارف
دست‌یابدس زبانیں (فارسی، عربی، انگلش، اردو،
ترکی، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشین، جرمن اور روسی زبان)
مالکعالمی اہل بیت اسمبلی
بانیثقافتی ڈپٹی عالمی اہل بیت اسمبلی
ویب سائٹwikishia.net
تجارتینہیں
صارفینمحققین عالمی اہل بیت اسمبلی
آغازجون 2013
موجودہ حیثیتفعال

ویکی شیعہ ایک آن لائن ویب سائیٹ ہے جو شیعہ دائرۃ المعارف کی صورت میں پیش کی گئی ہے یہ عالمی اہل بیت اسمبلی سے وابستہ ہے جس نے 2013 سے قم میں اپنا کام شروع کیا ہے۔[1]

یہ دائرۃ المعارف دس زبانوں (فارسی، عربی، انگلش، اردو،ترکی،فرانسیسی، ہسپانوی، جرمن، انڈونیشین اور روسی زبان) میں اپنی تحقیقات پیش کر رہا ہے۔ جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے محقق اور دانشور اپنی قلمی آثار پیش کرتے ہیں ۔[2]

اس ویب سائیٹ کا رسمی افتتاح 22 جون 2014 میں ایران کے صدر حسن روحانی نے سبط النبی حضرت حسن کانفرس میں فرمایا۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی ربط

ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ur.wikishia.net (Error: unknown archive URL)